اعجاز الرحمن نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ  ) اعجاز الرحمن نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ سلیم بیگ اور افضل اختر نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی

لیژر سٹی باﺅلنگ کلب ، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی گئی چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمن نے 381 سکور کے ساتھ چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ سلیم بیگ 378 سکور کے ساتھ دوسرے نمبر پررہے اور اسی طرح افضل اختر نے 333 سکور کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی، چیمپئن شپ میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا، چیمپئن شپ میںخواتین کے ایونٹ کے مقابلے جاری

error: Content is protected !!