روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مارچ, 2021

نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر کے عملے کے کورونا ٹیسٹ منفی، کل پی سی بی ہیڈکوارز عملے کے ٹیسٹ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں کروائے گئے 69 افراد کے کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرانے والوں میں کرکٹرز، کوچز اور دیگر اسٹاف شامل تھے، نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تمام کورونا ٹیسٹ منفی آئے۔ ذرائع کے مطابق کورونا رپورٹ کے بعد سب کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی،پی سی ...

مزید پڑھیں »

نواک جوکووچ نے لگاتار طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے نواک جوکووچ نے اے ٹی پی رینکنگ کی تاریخ میں لگاتار طویل عرصے تک نمبر ون رہنے کا راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ٹینس اسٹار جوکووچ مسلسل 311 ہفتے تک اے ٹی پی رینکنگ میں نمبر ون رہنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے راجر فیڈرر کا310 ہفتوں تک نمبر ون رہنے کا ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی لاہور میں ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے لگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ملتوی ہونے کے بعد پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی نجی مصروفیات پر لاہور میں موجود ہیں اور اپنے دورے کو بھرپور طریقے سے انجوائے کررہے ہیں۔آج ڈیرن سیمی نے لاہور میں نوجوانوں کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کھیلی ، نوجوان ڈیرن سیمی کو اچانک اپنے درمیان دیکھ کر حیران اور خوش ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثنا ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء نے ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئرکا ایوارڈ جیت لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) فاطمہ ثناء کے لیے اس ایوارڈ کا اعلان گزشتہ روز خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کیا اور بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے انہیں یہ ایوارڈ دیا۔ کراچی میں پیدا ہونے والی 19 ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!