پاکستان کرکٹ کی تباہی کےآخری مراحل

تحریر سید ابرار


کرکٹر وزیراعظم کے دور میں چئیرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی اور چیف ایگزکٹو آفیسر وسیم خان نے پاکستان کرکٹ کو اس طرح تباہ کیا کہ دشمن بھارت کا بال ٹھاکرے نہ کرسکے۔ اسکی تفصیلات اب پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے میں تو صرف چند مثالیں دیکر آپ کو یاد دہانی کراتا ہوں
1, کرکٹ کو محدود کیا سولہ ریجن کو ختم کرکے چھ ریجن بنا دیئے۔
2 ، ڈیپارمنٹل کرکٹ کو ختم کرکے ہزاروں کرکٹرز ،امپائرز ،کوچز ، ٹرینرز ، ڈاکٹرز ، گراونڈمینز ، کا معاشی قتل عام کیا گیا
3 ،گراس روٹ کرکٹ یعنی کلب کرکٹ کو سابقہ کرکٹ آرگنائزر کے بغض میں بند کردیا گیا ۔ کچھ سابقہ پالشیئے مالشیئے اسوقت ان پیراشوٹر کو سابقہ مخالفین آرگنائزر کے خلاف جعلی مقدمے قائم کرنے کی ترغیب بھی دیتے رہے اور آج پروونشل ایسوسی ایشن میں عہدے بھی حاصل کرچکے ہیں جنکو عہدے نہیں ملے وہ اب وسیم خان اور احسان مانی کو میسج کرکے پیراشوٹر کہ رہے ہیں اور اب انکو بے نقاب کرنے کی بات کررہے ہیں اور اعتراف کر رہے ہیں کہ آپ نے جو آئین بنایا ہے وہ قابل عمل ہی نہیں اور پیراشوٹر کے چہرے اپنی پارٹی کے سامنے بے نقاب کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔
4 ،کرکٹ کو بھی گندی سیاست سے پراگندہ کرتے ہوئے اپنی پارٹی سے منسلک اور چند ایک کو چھوڑ کر سب داغدار لوگوں کو چھ ایسوسی ایشن کی ایڈمنسٹریشن میں لگایا گیا ہے ۔ کب تک تم لوگ زندہ رہوگے ؟ کب تک اقتدار میں رہوگے اور سب کو لوٹتے رہوگے ؟ 55 لوگوں کا جتھہ نیوزی لینڈ جاتا ہے وائٹ واش ہوکر آتا ہے اور پریس کانفرنس اتنی بے شرمی سے کرتے ہیں اور کہتے ہیں ٹیم کی کارکردگی سے مطمعن ہیں۔ 45 لوگوں کو انگلینڈ کا ٹور کرایا جاتا ہے پورے ٹور میں صرف ایک T20 میچ جتتے ہیں اور بے شرمی سے کہتے ہیں ٹیم نے اچھا پرفارم کیا ہے۔ کوئی پوچھنے والا نہیں م کروڑوں روپے لگا کر دوروں میں یہ اچیومنٹ ہے تو کسی عام پاکستانی کے حوالے کردو وہ مفت میں یہ کام کردیگا ۔ یہ درجنوں کوچز رکھنے کی ضرورت کیا ہے ؟
5 ، پی ایس ایل کے متعلق ممبران اسمبلی نے بھی جوئیے اور دیگر کرپشن پر مبنی حقائق وزیراعظم کے گوش گزار کیئے مگر بے سود ۔ دو سال سے پی ایس ایل جو پی سی بی کی کمائی کا سب سے بڑا زریعہ ہے اسوقت اسکی اوپنگ سرمنی ،آفشل سونگ سے لیکر کورونا ٹیسٹ تک لائو سٹریمنگ براڈکاسٹنگ دیگر کارنامے زبان زدعام ہیں۔ اور پی ایس ایل بھی اب تبائی کے دہانے تک پہنچادی گئی ہے۔
6 ،اب چند دن پہلے بورڈ آف گورنر کا اجلاس ہوا جس میں پی سی بی کی تمام لوٹ مار پر پردہ ڈالتے ہوئے مل کر کھانے کیلئے عوا کو لوٹنے کا
منصوبہ کلب رجسٹریشن کے نام پر بنایا گیا ہے۔یہ لوٹ مار کا اختیار چھ پروونشل ایسوسی ایشن کو دیا گیا ہے۔ بتائے گئے طریقہ کے کلب کا صدر پہلے پانچ ہزار5000 روپے جمع کرائے گا پھر اسے تفصیلی پرفارمہ دیا جائے گا جس میں وہ اپنے کھلاڑیوں کے نام لکھے گا اور ہر کھلاڑی کا دو سو 200 چار کے ساتھ لگائے گا۔ اگر کسی کلب کے پاس کم ازکم 25 کھلاڑی بھی ہوں تو پانچ ہزار یہ بھی ہوگیا یعنی ایک کلب سے دس 10000 کم ازکم وصول کریں گے۔ تو فضل محمود کھیلنے والے میرے خیال میں لگ بھگ تیس ہزار 30000 کلب تھے۔ 30000 ضرب 10000 برابر۔ تیس کروڑ روپے کم ازکم یہ کرکٹ سے محبت کرنے والوں لوٹے جائیں گے کیونکہ کوئی کرکٹ لوورز دس ہزار کی خاطر کرکٹ تو نہیں چھوڑے گا۔ اسکے بعد بقول ان کے ٹورنامنٹ کرایا جائے گا ہر سٹی میں تو یقینی طور پر ٹورنامنٹ فیس کے نام پر پھر لوٹ گھسوٹ کی جائے گی اور انکے چمچے جسٹیفائی کریں گے کہ چلو پہلے کرکٹ ہی نہیں تھی اب کرکٹ تو شروع ہوئی ہے کرکٹ ہونے دو اصول کو چھوڑو ۔ ہم جیسے اصول پرست اسوقت درست بات کرکے بھی مخالف ٹھہریں گے۔ اصل میں تو وہ بھی ایک لوٹ مار کا ڈھونگ ہوگا مگر کرکٹ کے پیاسے اسے امید کی کرن سمجھیں گے اور انکو آخری موقع بھی فراہم کردیں گے لوٹ مار کا۔کوئی بتا سکتا ہے پی سی بی نے آج تک کلب کو ایک روپیہ بھی دیا ہے ؟ کلب کی بہتری کیلئے کوئی ایک شق کسی بھی آئین میں شامل کی ہے ؟ سابقہ ادوار میں بھی کلبوں کو بغیر تنخواہ کے نوکر سمجھا جاتا تھا اور آج یہ پیراشوٹر ایسٹ انڈین کمپنی بن کر ہمہیں غلام سمجھتے ہیں مشقت بھی ہم سے لیتے ہیں اور پیسے بھی ہم سے لیتے ہیں۔
کسی بھی ریاستی ادارے کا عوام سے ایسا سلوک بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ایک کرکٹ ویلفیئر ادارہ ہے کوئی ایسٹ انڈین کمپنی نہیں اور نہ ہم اب برطانیہ کی نو ابادیاتی ہیں۔ تمام چیف جسٹس ہائی کورٹس اور چیف جسٹس سپریم کورٹ کو نوٹس لینا چاہیئے کہ ایک ریاستی ادارہ کیسے عوام کے ایک بڑے طبقے کے حقوق کتنی آسانی سے غصب کرتا ہے اور کوئی داد رسی والا نہیں۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport
bacan4d situs slot toto gacor