روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مارچ, 2021

آل ہزارہ نیازالرحمن سکس بال سنوکر چمپئن شپ عمران غفار نے اپنے نام کر لیا

ایبٹ آباد(سپورٹس رپرٹر)آل ہزارہ نیازالرحمن سکس بال سنوکر چمپئن شپ عمران غفار نے اپنے نام کر لیاور پچاس ہزار کیش پرائز حاصل کر لیا مہمان خصوصی ایڈیشنل ایس پی ملک اعجاز گوگا اور سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود تھے جبکہ گیسٹ آف ہانر ملک فراست اعوان اور ملک امان اعوان تھے خرم شہزاد اور سعید لالہ کے زیر اہتمام ...

مزید پڑھیں »

قیوم سپورٹس کمپلیکس میں climbing wall کیلئے مخصوص شوز بازار تک کیا کباڑ میں دستیاب نہیں ‘ رپورٹ

پشاور( مسرت اللہ جان)قیوم سپورٹس کمپلیکس میں نئے بننے والے climbing wall پر مخصوص شوز کیساتھ چڑھا جاسکتا ہے اور عام سپورٹس شوز پر اس کے ذریعے چڑھنا مشکل ترین عمل ہے اسی بناء پر سپورٹس ڈائریکٹریٹ نے ایک درجن شوز climbing wall کیلئے خریدنے کافیصلہ کیا ہے ‘ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جو شوز ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوامیں بیڈمنٹن ٹیلنٹ کوتلاش کرکےسامنےلانے کیلئےکوچزندیم خان اورحیا ت اللہ نے حکمت عملی تیارکرلی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاورسمیت صوبے بھرمیں نچلی سطح بیڈمنٹن ٹیلنٹ کوتلاش کرکےسامنے لانے کیلئےسپورٹس بورڈکوچزندیم خان اورحیا ت اللہ نے ایک اچھاقدم اٹھایاہیے جسکے تحت پشاوراورچارسدہ میں انڈر16کھلاڑیو ں کوتربیت دینے کافیصلہ کیاہے۔اس حوالے سے بیڈمنٹن کوچ ندیم خان کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواکاخطہ بیڈمنٹن کے حوالے سےکافی ذرخیزہےہماری کوشش ہے کہ اس چپھے ہوئے ٹیلنٹ کووتلاش کرکے سامنےلانےکیلئے ایک پروگرام ترتیب دیدیاہےجسکےتحت پہلے ...

مزید پڑھیں »

دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے میں شامل 7 ٹی ٹونٹی ، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچوں کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔سلیکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر اعتمادکااظہار کیا ہے۔ دورے کے لیے اعلان کردہ قومی ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »