روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مارچ, 2021

نکسر کالج باسکٹ بال گرلز ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دی سٹی اسکول پی ایف چیپٹر گرلز باسکٹ بال ٹیم کو فائنل میچ میں شکست دے دی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی اسکول اینڈ کالج گیمز 2020 21۔آرگنائز بائے پاکستان اسکول اسپورٹس المپک۔ انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز اینڈ گرلز باسکٹ بال ٹورنامنٹ 2021 کا اختتام۔ گرلز کیٹیگری۔ نکسر کالج باسکٹ بال گرلز ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دی سٹی اسکول پی ایف چیپٹر گرلز باسکٹ بال ٹیم کو فائنل میچ میں شکست دے دی۔گرلز باسکٹ ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کالج بہارہ کہو، اسلام آباد کے سالانہ بوائز سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول2021 ء کا افتتاح

اسلام آباد(نیوزرپورٹر)پنجاب کالج بہارہ کہو، اسلام آباد کے سالانہ بوائز سپورٹس اینڈ کلچرل فیسٹیول2021 ء کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر اسلام آباد انیل سعید نے کیا، اس موقع پر کالج کے ڈائریکٹر محمدساجد قریشی، پرنسپل پروفیسر یوسف ابراہیم ،پروفیسر ملک شوکت ، ڈاکٹرافضل بابر، محمدارشد، زین رحمان ، فیکلٹی ممبران اورطلبہ کی کثیرتعداد موجودتھی۔ مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر انیل سعید نے ...

مزید پڑھیں »

نمل یونیورسٹی نے آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بوائز والی بال چیمپیئن شپ (گروپ سی) جیت لی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) نمل یونیورسٹی نے پونچھ یونیورسٹی راولاکوٹ کو شکست شکست دے کر آل پاکستان انٹر یونیورسٹی بوائز والی بال چیمپیئن شپ (گروپ سی ) جیت لی، فائنل میچ کے مہمان خصوصی پیر مہر علی شاہ اریڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر قمر زمان تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنےوالے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس ...

مزید پڑھیں »

تہکال میں کھیلوں کے میدان کیلئے 25 کنال زمین مختص

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی ٹیم نے تہکال میں نئے بننے والے سپورٹس سنٹر کی زمین کا مسئلہ حل کردیا پینالیس کنال کی زمین مقامی افراد نے دی تھی اور بیس کنال زمین گرلز ڈگری کالج جبکہ پچیس کنال زمین کھیلوں کی میدان کیلئے مختص کردی ، اس بارے میں ایک کیس بھی پشاور ہائیکورٹ میں زیر سماعت تھا ...

مزید پڑھیں »

سنوکر کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بلیئرڈ اینڈاسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق اسنوکر کو ایک بار پھر ایشین گیمز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ترجمان پاکستان بلیئرڈ اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے مطابق دوحہ 2030 ایشین گیمز میں اسنوکر شامل ہوگا۔پی بی ایس اے نے کہا ہے کہ اسنوکر کو 2010ء کے بعد ایشین گیمز میں شامل کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ایشین ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دل کے دورے کے بعد حالت بہتر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مقامی اسپتال میں زیر علاج قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر توصیف احمد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔‏توصیف احمد کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد پہلے سے بہتر محسوس کر رہے ہیں، ڈاکٹرز نے حالت خطرے سے باہر بتائی ہے۔سابق کرکٹر کے بیٹے کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے والد کی خیریت دریافت کرنے کیلئے فون آیا۔یاد ...

مزید پڑھیں »

ویمنز نیشنل فٹبال چیمپئن شپ پر کورونا وائرس کا حملہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ویمن فٹبال چیمپین شپ 2021ء میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی جانب سے کراچی یونائٹیڈ کی پلیئر کے کورونا وائرس کے مثبت ٹیسٹ کی تصدیق کردی گئی ہے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے مطابق کراچی یونائٹیڈ کی ٹیم میں شامل ایک پلیئر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت ...

مزید پڑھیں »

گڈانی کے ساحل پر حب جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی نے اپنے نام کر لیا

گڈانی (سپورٹس لنک رپورٹ)گڈانی کے ساحل پر حب جیپ ریلی کا ٹائٹل نادر مگسی نے اپنے نام کر لیا، دفاعی چیمپئن صاحبزادہ سلطان اعزاز کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔ویمنز کٹیگری میں ٹشنا پٹیل نے کامیابی حاصل کی جبکہ ماہم شیراز کی دوسری اور ندا واسطی کی تیسری پوزیشن رہی۔حب ریلی کا ٹریک 50 کلو میٹر پر مشتمل تھا جو ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

احمد آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا، وہ بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میں 3 ہزار یا اُس سے زائد رنز بنانے والے پہلے مرد کرکٹر بن گئے ہیں۔ویرات کوہلی سے پہلے یہ سنگ میل دو خواتین کرکٹرز عبور کرچکی ہیں، جن میں سے ایک کا تعلق نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »