ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2021

میسی کے جوتے ریکارڈ قیمت میں فروخت

ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر اور ہسپانی کلب بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کے جوتے 2 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئے۔بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی نے 22 دسمبر کو ریال ویلادولڈ کے خلاف جو شوز پہن کر بارسلونا کےلیے ریکارڈ 644 واں گول اسکور کیا تھا وہ انہو ں نے فلاحی کاموں کے لیے نیلام کردیا۔ ...

مزید پڑھیں »

کم بیک میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا کافی اہم کردار ہے،حسن علی

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے مین آف دی میچ حسن علی کا کہنا ہےکہ اگر بڑی کرکٹ کھیلنی ہے تو فرسٹ کلاس کرکٹ کو اہمیت دینا ہوگی۔ہرارے سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے حسن علی کا کہنا تھا کہ ان کے کم بیک میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا کافی اہم کردار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ منعقد کروانے کا اعلان عید الفطر کے بعد کیا جائیگا،اعجاز الرحمان

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ منعقد کروانے کا اعلان عید الفطر کے بعد کیا جائیگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ چمپئن شپ گذشتہ ماہ 23 مارچ سے 30 مارچ تک پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی لہر، پاور لفٹنگ کے تمام ایونٹ روک دیئےگئے

پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن نے ملک میں پاور لفٹنگ کے تمام ایونٹ روک دیئے۔گزشتہ روز پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایاکہ ایونٹ ملک میں کرونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر شروع ہونے کی بنا پر ملتوی کئے ہیں اور قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ روواں سال مارچ میں کھیلا جانا تھا اور اس کو ...

مزید پڑھیں »

ہرارے ٹیسٹ،زمبابوے کو اننگزاور 116 رنز سے شکست،پاکستان کی سیریز میں ایک صفر کی برتری

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے زمبابوے کو پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 116 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی،پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 426 رنز بناکر میزبان ٹیم پر 250 رنز کی برتری حاصل کی جواب میں زمبابوے کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 134 رنز پر ...

مزید پڑھیں »