روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جولائی, 2021

قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپئن شپ میں سندھ سینٹس اور بلوچستان زوراور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپئن شپ میں سندھ سینٹس اور بلوچستان زوراور کی ٹیموں نے اپنے ،اپنے میچز جیت لئے۔ گذشتہ روز کنج فٹ بال گرائونڈ ایبٹ آباد میں کھیلے گئے پہلے میچ میں سندھ سینٹس نے اسلام آباد ٹائیگرز کو 3-0 پنلٹی ککس سے ہرادیا۔ میچ کے مقررہ وقت میں دونوں ٹیمیں ...

مزید پڑھیں »

علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں دیا پاکستان رجسٹرڈ کی اسکالرشپ کی رقم کی تقسیم

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ )علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری کے زیر اہتمام کالج کمیٹی برائے دیا پاکستان رجسٹرڈ کی اسکالرشپ تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی۔کمیٹی کے چیئرمین کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالمجید عمرانی جبکہ ممبران میں پروفیسرز عبد القیوم لغاری و مشتاق علی ملاح شامل ہیں۔پروفیسر حافظ محمد سومرو کی تلاوت کلام سے تقریب کا آغاز کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

انٹرا اکیڈمی ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)الصغیر ہاکی کلب کے زیر اہتمام منعقدہ مظہر جبلپوری انٹرا اکیڈمی ہاکی لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا، تبسم پینتھرز اور شعیب لائنز نے اپنے میچز جیت لئے صابر ٹائیگرز کا امتیاز ڈولفنز سے مقابلہ برابر ہوگیا، ضلع وسطیٰ کراچی کے اسسٹنٹ کمشنر ریاض احمد شیخ مہمان خصوصی تھے جبکہ شبیر اسماعیل سینئر نائب صدر ...

مزید پڑھیں »

علی محمد میموریل انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ’ افتتاحی میچ لاروش اکیڈمی کی شاندار کامیابی

کراچی اسپورٹس رپورٹر) علی محمد میموریل انٹر اکیڈمی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں گزشتہ روز لاروش کرکٹ اکیڈمی نے کراچی فرسٹ کلاس کرکٹر راٶ وقار کی شاندار آل راٶنڈ کارکردگی جارحانہ نصف سینچری 87 رنز کی اننگز اور 3 وکٹوں اور باصلاحیت لیفٹ ہینڈڈ  اوپنر سلیمان سلیم کی عمدہ نصف سینچری 51 رنز اور 2 وکٹوں  ابھرتے ہوۓ فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

حکومت بلوچستان اورکوئٹہ گلیڈئیٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کوئٹہ (منور شاہوانی)وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کےفروغ ہمارے ترجیحات میں شامل ہے یہاں کھیلوں کا وسیع ٹیلنٹ موجود ہے جن کو ملکی و بین الاقوامی سطح پر پرموموٹ کرنا چاہتے ہیں کوشش ہے کہ آنے والے سال میں گوادر میں بین االاقوامی سطح پر کرکٹ کا ایونٹ منعقد کریں ...

مزید پڑھیں »

اولمپئین نوید عالم کے علاج کا خرچ سندھ حکومت ادا کریگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سندھ حکومت کا شوکت خانم اسپتال میں زیر علاج سابق اولمپیئن نوید عالم کی مالی مدد کرنے کا فیصلہ سندھ حکومت نے شوکت خانم اسپتال کی انتظامیہ کو خط لکھ دیامرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ اسپتال انتظامیہ سے کہا ہے کہ نوید عالم کے علاج پر جتنا بھی خرچہ ہوگا سندھ حکومت ادا کرے گی ملک ...

مزید پڑھیں »

25ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ کا آغاز ہو گیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)25 ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپیئن شپ 2021، 8 سے 11 جولائی 2021 تک کراچی گالف کلب میں کھیلی جارہی ہے۔ پیٹرن پاک نیوی گالف (ساوتھ) ، کموڈور محمد وقار نے آج کراچی گالف کلب میں افتتاحی تقریب سے خطاب کیا۔ تقریب میں کمانڈر کراچی، ریئر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے بطور مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »