روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 جولائی, 2021

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میچ میں بھی شکست،انگلینڈ کی سیریز میں ناقابل شکست برتری

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 52 رنز سے شکست دے دی۔ لندن کے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں جار ی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر میزبان انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس پر انگلینڈ کی ٹیم 45 اعشاریہ 2 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

ومبلڈن اوپن، ویمنز فائنل ایشلے بارٹی نے جیت لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ومبلڈن ٹینس چیمپیئن شپ میں خواتین مقابلہ آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی نے جیت لیا۔ ایشلے بارٹی نے فائنل میں چیک ری پبلک کی کیرولینا پلسکووا کو شکست دی۔ بارٹی کی جیت کا اسکور 3-6، 7-6 اور 3-6 رہا۔ خیال رہے کہ یہ ایشلے بارٹی کا یہ پہلا گرینڈ سلیم ٹائٹل ہے۔

مزید پڑھیں »

وی او بی وومن فٹبال ٹورنامنٹ، فائنل معرکہ ہزارہ سینئر کلب نے جیت لیا

کوئٹہ(سپورٹس لنک رپورٹ) وائس آف بلوچستان کے زیراہتمام وی اوبی وومن لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل معرکہ میں ہزارہ سینئرفٹ بال کلب نے کلین اینڈگرین کلب کوشکست دے کرٹائٹل اپنے نام کرلیامہمان خاص اسسٹنٹ کمشنرصدرعمیرابلوچ اورڈائریکٹروومن کالجزربابہ حمیددرانی تھیں جن کاتعارف دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے کرایاگیااس موقع پربلوچستان فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدرمحمدایوب لہڑی جنرل سیکرٹری حاجی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان بازیگر اور کے پی کے فالکن کی ٹیمیں قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) بلوچستان بازیگر اورکے پی کے فالکن کی ٹیمیں قومی انڈر 23 فٹ بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔گذشتہ روز کنج فٹ بال گرائونڈ ایبٹ آباد میں کھیلے گئے چیمپیئن شپ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں بلوچستان بازیگر نے کشمیر کنگز کو2-1گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی ...

مزید پڑھیں »

گولڈ کپ T-20 لیگ’فاٸنل اتوار کو عتیق اکیڈمی اور واریٸرز الیون کے ردمیان کھیلا جاۓ گا

کراچی: (اسپورٹس رپورٹر)  گولڈ کپ ٹی – ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاٸنل کل  مورخہ11 جولاٸ بروز اتوار دوپہر 2 بجے قاٸد اعظم پارک کرکٹ گراٶنڈ اسٹیل ٹاٶن شپ پر عتیق کرکٹ اکیڈمی اور واریٸرز الیون کے درمیان کھیلا جاۓگا۔ عتیق کرکٹ اکیڈمی کی قیادت سابق کپتان پاکستان اسٹیل کرکٹ ٹیم آل راٶنڈر اعجاز احمد کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

انٹر سٹی ٹورنامنٹ،بلوچستان ،نادرن اور سدرن پنجاب کے سی سی اے کوچز اور شیڈول کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ 22-2021 کے لیے مزید تین کرکٹ ایسوسی ایشن کے کوچز کا اعلان کر دیا ہے۔اعلان کردہ کوچز کا تعلق بلوچستان، نادرن اور سدرن پنجاب سے ہے۔پی سی بی نے ٹورنامنٹ کا تبدیل شدہ شیڈول بھی جاری کر دیا. سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ٹورنامنٹ میں بلوچستان کی 13 جبکہ نادرن ...

مزید پڑھیں »