انگلینڈ میں رگبی لیگ ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے میں پڑگیا، رواں سال ہونے والے میگا ایونٹ سے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے کووڈ 19 کی صورتحال کے پیش نظر رگبی لیگ ورلڈ کپ میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔ نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی رگبی لیگ کے سربراہان نے کہا کہ ایونٹ میں حصہ لینا کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کیلئے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جولائی, 2021
قومی مینز تھروبال چیمپئن شپ 7 اگست سے شروع ہوگی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)؛ پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز تھروبال چیمپئن شپ 7 اگست سے ناران میںشروع ہوگی،پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی بارہ ٹیموں کو دعوت نامے بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان نیوی، کلیگن، آغا خان یوتھ سپورٹس بورڈ، ...
مزید پڑھیں »سلو اوور ریٹ پر سری لنکن ٹیم کو جرمانہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارت کیخلاف سری لنکا کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کے اعلامیہ کے مطابق سری لنکا کی ٹیم پر بھارت کیخلاف کھیلے جانے والی ون ڈے سیریز کے دوسرےون ڈے میں ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیسٹ سکواڈ کے تمام کھلاڑی آئیسولیشن میں چلے گئے
قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑیوں نے لاہور کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی، روم آئسولیشن کے بعد کھلاڑی 26 جولائی کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوں گے۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی لاہور کے مقامی ہوٹل پہنچے پر ارائیول کوویڈ ٹیسٹنگ ہوئی، جس کے بعد ٹیسٹ اسکواڈ کے تمام 11 ارکان روم آئسولیشن میں چلے گئے۔ پلئیرز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،شعیب اختر
پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ فائنل پاکستان اپنے روایتی حریف سے جیت جائے گا۔ یاد ...
مزید پڑھیں »ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج منعقد ہو گی
ٹوکیو اولمپکس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی، دنیا بھر سے تقریبا ساڑھے 11 ہزار ایتھلیٹس ایونٹ میں شرکت کریں گے، 33 کھیلوں کے 50 ڈسپلن میں 339 ایونٹس ہوں گے۔ اولمپکس ولیج میں کووڈ کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے، مجموعی طور پر 87 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن افراد میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ان ...
مزید پڑھیں »دورہ ویسٹ انڈیز پر پہنچنے والے تمام کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ منفی
ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ رزلٹ منفی آگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بارباڈوس میں اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے کے بعدتمام ارکان کو جمعے سے ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔ پی سی بی نے بتایا کہ قومی کرکٹ اسکواڈ کے تمام ارکان کی روم آئسولیشن ختم ہوگئی۔خیال رہے کہ ...
مزید پڑھیں »