دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو منو سواہنے کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔ منو سواہنے کو فوری طور ہر ہٹانے کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ اجلاس میں کیا گیا۔ منو سواہنے کو ہٹانے کا فیصلہ تنظیمی جائزے کے بعد کیا گیا۔جیف الرڈائس قائم مقام چیف ایگزیکٹو کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2021
نئی نویلی انگلش ٹیم نے تجربہ کار پاکستانی ٹیم کو دھول چٹا دی
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)پانچ ڈیبیوٹنٹس والی انگلینڈ کی ٹیم نے تجربہ کار پاکستان ٹیم کو سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم کی جانب سے دیا گیا 142 رنز کا ہدف ہوم ٹیم نے ایک وکٹ گنوا کر 22ویں اوورز میں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل فائٹ پاکستان کے کامران عبدالوہاب نے جیت لی
پشاور میں ہونے والے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل فائٹ پاکستان کے کامران عبدالوہاب نے جیت لی، اُنہوں نے افغانستان کے حامد خان کو دوسرے راؤنڈ میں ہی شکست دے دی۔ فائٹ کے دوران حریف پر تابڑ توڑ مکوں کے سبب ریفری کو مقابلہ روکنا پڑا۔ایونٹ میں پاکستان، افغانستان اور ایران کے باکسرز کے درمیان دلچسپ فائٹس ہوئیں۔
مزید پڑھیں »عمر اکمل نے معافی مانگ لی
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹر عمر اکمل نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا، کہا کہ میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، میں اپنی فیملی، پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) اور دنیا بھر میں کرکٹ فینز سے معافی مانگتا ہوں۔ عمر اکمل نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاکہ گزشتہ سال مجھ سے غلطی ہوئی جس سے میرے کیریئر اور ...
مزید پڑھیں »نئے انگلش کھلاڑیوں کیخلاف بھی پلان بنا لیا ہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلینڈ کی پوری ٹیم کے تبدیل ہونے سے مایوسی ہوئی ہے لیکن ہم اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں کریں گے۔ مثبت انداز میں کرکٹ کھیلیں گے اور جیتیں گے۔ نئے کھلاڑیوں کے خلاف بھی پلان بنا لیا ہے۔ پہلے ایک روزہ میچ سے ...
مزید پڑھیں »ون ڈے بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم ٹاپ پر
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم بیٹسمینوں میں ٹاپ پر ہیں۔اسی طرح مختصر ترین طرز کرکٹ ٹی 20 کی رینکنگ میں بابر اعظم تیسری پوزیشن پر قابض ہیں۔ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہیں بناسکا ہے۔ آئی سی سی کی نئی ون ڈے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہوگا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان انٹرنیشنل میچز کی سیریز کا باقاعدہ آغاز کل سے ہو رہا ہے۔ بابر اعظم کی قیادت میں گرین شرٹس انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق ...
مزید پڑھیں »یو ایف ایل آن لائن کوچنگ کورس کے شرکا میں تقسیم اسناد کی تقریب 11جولائی کو ہو گی
یونیورسل فائٹ لیگ کے زیر اھتمام یو ایف ایل آن لائن کوچنگ کورس کے کامیاب شرکاء میں اسناد ایوارر کرنے کی تقریب 11۔جولائ بروز اتوار 4 بجے سہ پھر اسلام آباد ھوٹل میں منعقد ھوگی۔ گزشتہ ماہ چاروں صوبوں میں منعقد ھونیوالے آن لائن کوچنگ کورس میں کامیاب ھونے والے کوچز میں اسناد کی تقسیم کی تقریب کے مھمان خصوصی ...
مزید پڑھیں »قومی U23فٹبال چمپئن شپ میں بلوچستان زور آور اور سندھ سینٹس نے اپنے میچز جیت لئے
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اہتمام ایبٹ آباد فٹبال ہائوس کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری قومی U23فٹبال چمپئن شپ میں بلوچستان زور آور اور سندھ سینٹس نے اپنے میچز جیت لئے چمپئن شپ کے چوتھے روز کھیلے گئے پہلے میچ میں بلوچستان زور آور نے ہزارہ سٹارز کو دو کے مقابلے میں چھ گول سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز بدھ سے شروع ہوگی
سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اگلے سال آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ اور آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کی تیاریاں جاری ہیں ،اس سلسلے میں بدھ کے روز پاکستان ویمن ٹیم کا مقابلہ ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم سے ہونے جا رہا ہے۔پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کاپہلا میچ انٹیگاکے کولیج ...
مزید پڑھیں »