روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اگست, 2021

سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی

 پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔کورونا وبا کی وجہ سے عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے مقابلے آن لائن ہوئے اور پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورچوئل چیمپئن شپ کی میزبانی کی۔ دو روزہ فائنلز میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، اسکریبل ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم پہلے نمبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے افغان کرکٹرز کو ویزے جاری کردیئے

پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کو  ویزے جاری کر دیے ہیں۔افغان کرکٹرز کے متبادل ٹریول پلان میں براستہ پاکستان سری لنکا کا سفر شامل ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز اگلے ماہ سری لنکا میں شیڈول ہے۔ سیریز کی میزبانی افغانستان نےکرنی ہے تاہم افغانستان کی بدلتی سیاسی صورتحال اور سری لنکا میں کورونا لاک ڈاؤن ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کی سنچری،پاکستان نے پہلی اننگز 302 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی،ویسٹ انڈیز 39 پر تین وکٹیں گنوا بیٹھی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز  پاکستان نے اپنی پہلی اننگز  302  رنز  9 کھلاڑی آؤٹ  پر  ڈکلیئر کی جبکہ کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں پر 39 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فواد عالم نے شاندار سنچری اسکور کی اور  124 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے  ،یہ ان ...

مزید پڑھیں »

طالبان کا کرکٹ کو فل سپورٹ کرنے کا عزم

طالبان رہنما انس حقانی کی کپتان افغان کرکٹ ٹیم حشمت اللہ شہیدی سے ملاقات ملاقات میں کرکٹر نور علی ذدران بھی موجود تھے افغان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او اسد اللہ خان بھی ملاقات میں موجود تھے طالبان وفد نے افغان کپتان اور ٹیم پلیئرز کو درپیش مسائل سنے طالبان کا کرکٹ کو فل سپورٹ کرنے کا عزم ...

مزید پڑھیں »

کورنگی ڈسٹرکٹ میں ٹگ آف وار کھیل کا فروغ قائمخانی کلب کا قیام

قائمخانی ٹگ اف وار کلب کورنگی نے یوم دفاع کے سلسلے میں نمائشی میچ کھیلنے کا پرگرام ترتیب دیا ہے ۔ اس کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جلد منعقید کے جاینگے ۔ اس بات کا اعلان کلب کے سیکرٹری شاہد علی خان نے کیا ۔ اس موقع کورنگی ڈسٹرکٹ ٹگ اف وار ایسو سی ایشن کے چیئرمین طارق ...

مزید پڑھیں »

ملک کرکٹ اکیڈمی نے فیصل آباد میں منعقدہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور (سپورٹس رپورٹر)ملک انٹر نیشنل کرکٹ اکیڈمی پشاورنے فیصل آباد میں منعقدہ آل پاکستان غنی خان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ ٹرافی اپنے نام کرلی فائنل میں ملک کرکٹ اکیڈمی نے لکی سٹار کرکٹ کرکٹ کلب کو 92 رنز سے شکست یدید، ایم سی اے کے رفیع اﷲ نے بہترین بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا اور ...

مزید پڑھیں »

کائنات نثار آرچری میں پاکستان کانان روشن کرنے کیلئے پرعزم ہیں

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پشاور سے تعلق رکھنے والی خاتون آرچرکائنات نثار نے محنت اور لگن سے کھیل کرتھوڑے عرصے کے دوران آرچری میں ایک بڑانام پیداکیا،لاہور میں منعقدہ آل پاکستان آزادی اوپن آرچری ٹورنامنٹ میں انفرادی اور میکس ڈبلزمیں گولڈمیڈلز جیتا، ایس ایف آرچری کلب میں زیر تربیت یہ کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر صوبے و ملک کی نمائندگی کرنے ...

مزید پڑھیں »