روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اگست, 2021

سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینا ولیمز ہیم اسٹرینگ انجری کی وجہ سے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئیں۔  اس حوالے سے سرینا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم کے مشورے پر ایونٹ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انجری سے چھٹکارا حاصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز سے وطن واپسی روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے واپس روانہ ہوگئے۔قومی  ٹیم کے کھلاڑی جمیکا سے براستہ لندن آج رات پاکستان پہنچیں گے۔ یاسر شاہ اور نسیم شاہ سی پی ایل میں شرکت کیلئے ویسٹ انڈیز میں رک گئے ہیں ۔محمد عباس اور اظہر علی ٹیم کے ساتھ لندن تک ساتھ سفر کریں گے، وہ انگلینڈ میں کاؤنٹی سیزن کیلئے رکیں ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت، ہیڈ کوچ دس روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے

جمیکا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، لہٰذا وہ آج قومی اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ہمراہ لاہور واپس نہیں آئیں گے۔ مصباح الحق اب دس روز تک جمیکا میں قرنطینہ کریں گے، جس کے بعد انہیں پاکستان واپسی کی اجازت ہوگی۔ کیریبین میں موجود قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ...

مزید پڑھیں »

انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ:پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری

انٹرسروسزہاکی چیمپین شپ:پاکستان آرمی کی فتوحات کاسلسلہ جاری،ایئرفورس کوبڑے مارجن سے شکست دیدی، پاکستان آرمی نے ایئر فورس کو 1-6 گول سے شکست دیکر پول میچز میں 6 پوائینٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن قائم کرلی، آج کے میچ کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر آرمی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ برگیڈیئر ظہیر اختر تھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی پاکستان ایئر فورس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس میں ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ موجود نہیں تھا،فیڈریشن کی وضاحت

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے پشاور میں کی گئی پریس کانفرنس میں سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کسی نمائیندہ نے شرکت نہیں کی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکرٹری جنرل آصف باجوہ آج اسلام آباد میں صدر پی ایچ ایف برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کے ہمراہ موجود ہیں۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی دیر لوئر انٹر کلب رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر) جشن آزادی کے سلسلے میں دیر لوئر میں انٹر کلب رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے فائنل میں دیر کلب نے ریڈ سٹارکو تین ایک سے شکست دیدی ، مہمان خصوصی صدر ڈسٹرک رسہ کشی ایسوسی ایشن و ڈسٹرکٹ صدر پیپلز پارٹی دیر لوئر معراج الحق نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے انکے ہمراہ سکندر شاہ سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

آل خیبر پختونخوااوپن آرچری چمپئن شپ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی

پشاور(سپورٹس رپورٹر) آل خیبر پختونخوااوپن آرچری چمپئن شپ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی،جس میں پشاو ر،ایبٹ آباد،نوشہرہ،کوہاٹ،مردان،سوات سمیت مختلف اضلاع سے مرد وخواتین کھلاڑی اور زمونگ کورانسٹی ٹیوٹ کے طلبہ بھی بھر پور شرکت کررہے ہیں۔حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ان مقابلوں میں انفرادی اور میکس بلز کے مقابلے کھیلے جارہے ہیں۔حیات سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا کوئی بھی عہدیدار یا کوئی ممبر استعفیٰ نہیں دے گا ,سید عاقل شاہ

پشاور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر سید عاقل شاہ نے اعلان کیاہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا کوئی بھی عہدیدار یا کوئی ممبر استعفیٰ نہیں دے گا وہ گزشتہ روز پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ ٹوکیو اولمپکس میں ناقص کارکردگی کے بارے میں کی جانیوالی تنقید قابل افسوس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فٹسال چیمپئن شپ خیبر پختونخوانے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیمپیئن شپ میںخیبر پختونخوااور بلوچستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، پہلے سیمی فائنل میں خیبرپختونخوا نے آزاد کشمیر کو 8-1 سے شکست دی جبکہ، دوسرا سیمی فائنل بلوچستان نے کے آر ڈیپارٹمنٹ کو 7-4 سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرزمیرعمران گچکی اور چیئرمین پاکستان فٹسال ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کو چیئرمین پی سی بی بنانے کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے قومی ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تقرری کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم آفس نے رمیز راجہ کو فون کر کے چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کی اطلاع دی۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر رمیز راجہ ...

مزید پڑھیں »