سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئیں

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینا ولیمز ہیم اسٹرینگ انجری کی وجہ سے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئیں۔ 

اس حوالے سے سرینا کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز اور میڈیکل ٹیم کے مشورے پر ایونٹ سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انجری سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے مکمل آرام کی ضرورت ہے۔

تعارف: newseditor