ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2021

پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیپمیئن شپ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شروع

پانچویں نیشنل سوکر فٹسال چیپمیئن شپ بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں شروع ہوگئی۔ ایوب سپورٹس کمپلکس کے پی ایس بی ہال میں منعقدہ تین روزہ چیپمیئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت ملک بھر سے بارہ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں چیپمیئن شپ کا باقاعدہ افتتاح صوبائی وزیر بلوچستان برائے پبلک ہیلتھ اور واسا نورمحمد نے کیا اس موقع پر ان کے ...

مزید پڑھیں »

اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے

اسپینش فٹبال لیگ میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے، گیٹافے کا مقابلہ سیویا سے جبکہ ایسی سینا کا مقابلہ سیلٹا ویگو سے ہوگا۔اس سے پہلے کھیلے گئے میچ میں ایٹلیٹکو میڈرڈ نے ایلچی کو ایک گول سے ہرا دیا، ریال میڈرڈ اور لیونٹے کا میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔ اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ اور لیونٹے ...

مزید پڑھیں »

میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کرنا فخر کی بات ہے،شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کاکہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے ہمیں اچھی اور نپی تلی بولنگ کرنی ہوگی، کوشش ہوگی میزبان کو مکمل آؤٹ کرکے سیریز برابر کریں۔ کنگسٹن میں کھیلے جارہے پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے میزبان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کرکٹ سیریز ملتوی

پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ستمبر میں شیڈول ون ڈے سریز ملتوی کردی گئی۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز   شروع سے ہی  مسائل سے دوچار تھی پہلے افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سیریز کے انعقاد پر کالے بادل چھائے لیکن افغان کرکٹ بورڈ نے  ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کی یقین ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ، شاہین آفریدی کی 6وکٹیں، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329رنز کا ہدف

جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نےٹیسٹ میچ کے  چوتھے روز  اپنی دوسری اننگز 176 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 329 رنز کا ہدف دیا جبکہ ویسٹ انڈیز نے کھیل کے اختتام تک ایک وکٹ پر 49 رنز بنائے۔ 329 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے چوتھے دن کھیل کے اختتام پر ایک ...

مزید پڑھیں »

سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی

 پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔کورونا وبا کی وجہ سے عالمی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ کے مقابلے آن لائن ہوئے اور پاکستان نے مسلسل دوسری بار ورچوئل چیمپئن شپ کی میزبانی کی۔ دو روزہ فائنلز میں ٹاپ ٹین کھلاڑیوں نے 13 گیمز کھیلے، اسکریبل ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم پہلے نمبر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے افغان کرکٹرز کو ویزے جاری کردیئے

پاکستان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں کو  ویزے جاری کر دیے ہیں۔افغان کرکٹرز کے متبادل ٹریول پلان میں براستہ پاکستان سری لنکا کا سفر شامل ہے، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز اگلے ماہ سری لنکا میں شیڈول ہے۔ سیریز کی میزبانی افغانستان نےکرنی ہے تاہم افغانستان کی بدلتی سیاسی صورتحال اور سری لنکا میں کورونا لاک ڈاؤن ...

مزید پڑھیں »

فواد عالم کی سنچری،پاکستان نے پہلی اننگز 302 رنز 9 کھلاڑی آئوٹ پر ڈکلیئر کردی،ویسٹ انڈیز 39 پر تین وکٹیں گنوا بیٹھی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز  پاکستان نے اپنی پہلی اننگز  302  رنز  9 کھلاڑی آؤٹ  پر  ڈکلیئر کی جبکہ کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹوں پر 39 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے فواد عالم نے شاندار سنچری اسکور کی اور  124 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے  ،یہ ان ...

مزید پڑھیں »

طالبان کا کرکٹ کو فل سپورٹ کرنے کا عزم

طالبان رہنما انس حقانی کی کپتان افغان کرکٹ ٹیم حشمت اللہ شہیدی سے ملاقات ملاقات میں کرکٹر نور علی ذدران بھی موجود تھے افغان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او اسد اللہ خان بھی ملاقات میں موجود تھے طالبان وفد نے افغان کپتان اور ٹیم پلیئرز کو درپیش مسائل سنے طالبان کا کرکٹ کو فل سپورٹ کرنے کا عزم ...

مزید پڑھیں »

کورنگی ڈسٹرکٹ میں ٹگ آف وار کھیل کا فروغ قائمخانی کلب کا قیام

قائمخانی ٹگ اف وار کلب کورنگی نے یوم دفاع کے سلسلے میں نمائشی میچ کھیلنے کا پرگرام ترتیب دیا ہے ۔ اس کی تیاری کے لئے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جلد منعقید کے جاینگے ۔ اس بات کا اعلان کلب کے سیکرٹری شاہد علی خان نے کیا ۔ اس موقع کورنگی ڈسٹرکٹ ٹگ اف وار ایسو سی ایشن کے چیئرمین طارق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!