پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سپورٹس بورڈ اور خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ڈی جی سپورٹس کے پی جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس میں جاری ہے گزشتہ روز کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے کیمپ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹرسید زاہد علی شاہ سمیت دیگر شخصیات ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2021
پی ایس بی جشن آزادی اسپورٹس ایونٹ کا کراچی میں شاندار انعقاد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد مرکز کی ہدایات پریوم آزادی کی مناسبت سے پی ایس بی کراچی سینٹر میں بھی اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد کیاگیاجن میں بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے علاوہ ایتھلیٹکس مقابلے بھی شامل تھے۔بیڈ منٹن ایونٹ میں مینز سنگلز ٹائٹل عبداللہ صدیقی کے نام رہا جبکہ ویمنز سنگلز میں عمارہ اشتیاق فاتح رہیں۔فیاض ...
مزید پڑھیں »ڈائمنڈجوبلی پاکستان ڈویژن انٹر کلب ووشومقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پشاورمیں دوسری کھیلوں کی طرح صوبائی ووشوایسوسی ایشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ووشوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈائمنڈجوبلی پاکستان کی مناسبت سے ڈویژنل انٹر کلب ووشوکے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا،جس میں پشاور،نوشہرہ،خیبراور مہمند سے کھلاڑیوںنے حصہ لیا، رحمت مارشل آرٹس اکیڈمی نے پہلی،جبکہ نعمت مارشل آرٹس اکیڈمی پبی نے دوسری اور نقیب مارشل آرٹس کلب خیبر نے ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ T-20 کرکٹ الشمس پبلک سکول نے جیت لیا
کراچی اسپورٹس رپورٹر) الشمش پبلک اسکول نے اپنے بولر مزمل کی تباہ کن بولنگ اور عواب اور بلال کی عمدہ بیٹنگ کی بد ولت مد مقابل عتیق کرکٹ اکیڈمی باآسانی9 وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کرکے آزادی کپ T-20 کرکٹ کی فا تح ٹرافی پر قبضہ جمالیا۔ پاکستان کی 74 ویں یومِ آزادی کنٹری کلب گراٶنڈ پر منعقدہ میچ کا ...
مزید پڑھیں »جمیکا ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دیدی
جمیکا (سپورٹس لنک رپورٹ)کنگسٹن میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ومی ٹیم دوسری اننگز میں 203 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور ویسٹ انڈیز کو 168 رنز کا ہدف ملا جو اس نے آخری وکٹ پر پورا کرلیا۔ دو میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی رائفل اینڈ گن کلب کے زیر اہتمام پہلے یوم آزادی پاکستان شوٹنگ مقابلے کا انعقاد
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی رائفل اینڈ گن کلب کے زیراہتمام پہلا یوم آزادی پاکستان شوٹنگ مقابلہ مقامی رینج پر منعقد ہوا جس میں 20 شوٹرز نے حصہ لیا. مقابلے میں تین مرحلوں میں پانچ پانچ رائونڈز فائر کئے گئے جس میں سید کاشف حسین نے مجموعی طور پر 105 ہوائنٹ اسکور کر کے گولڈ میڈل جیت لیا جبکہ سلور میڈل ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور میں آزادی ٹینس چیمپئن شپ پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی اس موقع پر صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ڈاکٹر فرحت عباس مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل’کوچز ذاکر اللہ ‘انعام اللہ ‘عرفان اللہ ‘وکیل خان ‘جانان ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپرز کے خصوصی تربیتی کیمپ کا آغاز آج سے ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر پیر 16 اگست سے وکٹ کیپرز کے خصوصی کیمپ کی میزبانی کرے گا۔ ملک بھر سے کل 21 بہترین وکٹ کیپر چار روزہ کیمپ میں حصہ لیں گے۔ ایسے وکٹ کیپرز جو نیشنل ڈیوٹی ادا کرنے میں مصروف ہیں یا کے پی ایل کھیل رہے ہیں ان تمام وکٹ کیپرز کو آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی پر ہاکی میلے کا انعقاد
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت جشن ازادی کے موقع پر ہاکی کا میلہ لگایا گیا، میلے کے دوران مختلف کٹیگری میں ہونے والے ہاکی مقابلوں میں سب سے بڑا دنگل دو سابق کپتانوں اصلاح الدین اور سمیع اللہ کے درمیان دیکھا گیا۔ یوم آزادی فیسٹول کے اختتام پر مہمان خاص حکومت سندھ کے سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ...
مزید پڑھیں »دوسرا ملک اعجاز گوگا رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ امین الحق جدون نے اپنے نام کر لیا
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)دوسرا ملک اعجاز گوگا رینکنگ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ امین الحق جدون نے اپنے نام کر لیا ویٹرنز میں ملک اعجاز اینڈ نعمت اللہ خان جبکہ جونیئرز میں ہری پورا حمد نے ٹائیٹل اپنے نام کیا مہمان خصوصی ملک نوید اعوان ملک فراست اعوان اور سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے سٹی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »