روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 ستمبر, 2021

سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو شکست دے دی

راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خواہ کو 43 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 172 رنز کے تعاقب میں دفاعی چیمپئن کی پوری ٹیم 128 رنز پر ہمت ہار گئی۔ خیبر پختون خواہ کی ایونٹ میں یہ پہلی شکست تھی۔ یہ پہلا موقع ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام آباد کی دوروزہ بانڈو چیمپئین شپ اختتام پذیر

اس دور میں بچوں کو ذاتی دفاع کی تربیت دینا قومی خدمت ہے۔ اسلام آباد بانڈوایسوسی ایشن اپنی مدد آپ کے تحت ہزاروں بچوں کو معاشرے کے اچھے شہری بنانے میں مصروف عمل ہے۔ ان خیالات کااظہار پرائیویٹ سکولز نیٹ ورک اور بانڈوایسوسی ایشن اسلام آباد کے مرکزی صدر ڈاکٹر محمد افضل بابرنے راولپنڈی اسلام آباد کی دوروزہ بانڈو چیمپئین ...

مزید پڑھیں »

سندھ وومن کپ انٹر سٹی سپر لیگ چیمپیئن شپ ، سیمی فائنل مرحلے میں داخل

سندھ کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری سندھ وومن کپ انٹر سٹی سپر لیگ چیمپیئن شپ میں گروپ اے سے ایس ایم ایس وومین کرکٹ کلب کراچی اور گروپ بی سے ایم حسین وومین کرکٹ کلب نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، ایس ایم ایس کلب کی انٹرنیشنل کھلاڑی حفصہ خالد نے چیمپیئن شپ کی پہلی سینچری اسکور ...

مزید پڑھیں »

گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ،افتتاحی روز گلبرگ اورنج اور گرین کی کامیابیاں

گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے افتتاحی روز گلبرگ اورنج اور گرین نے اپنے میچ جیت لئے۔ سیکریٹری یوتھ ہاکی کلب مصطفیٰ جمیل نے لیگ کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ ہاکی کلب کے زیر اہتمام کراچی ہاکی لیگ کے اشتراک سے گلبرگ اسپورٹس کمپلیکس میں جاری گلبرگ انڈر 14 فائف اے سائیڈ ہاکی لیگ کے ...

مزید پڑھیں »

خواتین کبڈی کے فروغ کیلئے پشاورمیں ٹیکنیکل آفیشلزکورٹس کا انعقاد

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبر پختونخواکے تعلیمی داروں میں خواتین کبڈی کے فروغ اور نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ریجنل سپورٹس آفیسر جمشید بلوچ اور صوبائی کبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمامصوبائی کبڈی ٹیکنیکل آفیشلزکورس کا انعقاد کیا،طہماس سٹیڈیم میں منعقدہ اس کورس میں صوبے میں قائم خواتین کالجز کی سپورٹس لیکچررزاور طالبات نے کثیر تعدادمیں شرکت کی،اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی پاکستان ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ادھورہ چھوڑ کر لاہور چلے گئے

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے۔ محمد حفیظ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں شامل تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد حفیظ کو فوڈ پوائزننگ کے باعث پنڈی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سازش کے تحت بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں میڈل سے محروم کیا گیا،انعام بٹ

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے محروم کردیا گیا۔ پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے یونان اور اٹلی میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے ٹورنامنٹس میں گولڈ میڈل جیتے مگر رومانیہ میں ہونے ...

مزید پڑھیں »

14واں چیف آف نیول سٹاف گالف کپ میجر سلیم نے جیت لیا

چودھویں چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف کپ کا اعزاز کوئٹہ گالف کلب کے میجر سلیم نے اپنے نام کرلیا، اختتامی تقریب مارگلہ گرینز گالف کلب میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی تھے تقریب کے مہمانِ خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے گالفرز میں انعامات تقسیم کئے۔صدر ...

مزید پڑھیں »

ملک میں کھیلوں کا شفاف نظام متعارف کرایا جا رہا ہے، فہمیدہ مرزا

ُوفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا نے جاپان میں کھیلے گئے اولمپیکس میچز میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کا ذمہ دار پاکستان اولمپیکس ایسوسی ایشن کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ17سال سے شخصیات نے اداروں پر قبضہ کیا ہوا جو کہ اب نہیں چلے گا ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ویژ ن کے مطابق ملک بھر میں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نے نیشنل ٹی ٹونٹی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں بلوچستان نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو سات وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری ناکامی ہے۔ عمدہ باؤلنگ کرنے پر عماد بٹ کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »