روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 ستمبر, 2021

جادوگر لیگ سپنر عبدالقادر کو بچھڑے دو سال بیت گئے

دنیائے کرکٹ کے عظیم لیگ اسپنر عبدالقادر کو بچھڑے دو سال بیت گئے، لیکن لیجنڈری بولر کی جادوئی لیگ اسپن بولنگ اور بیباک تبصروں کو نہیں بھلایا جا سکتا۔ دنیائے کرکٹ میں اسپن باؤلنگ کو بلندیوں پر پہنچانے والے لیگ اسپنر عبدالقادر کی آج دوسری برسی ہے، عبدالقادر 6 ستمبر 2019 کو حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث 64 برس ...

مزید پڑھیں »

قومی ون ڈے سکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ منفی آگئی

پاکستان ون ڈے اسکواڈ کی پہلی کورونا ٹیسٹنگ رپورٹ منفی آگئی، قومی اسکواڈ کے ارکان کی گزشتہ روز اپنے اپنے شہروں میں کورونا ٹیسٹنگ ہوئی تھی۔ ون ڈے اسکواڈ کے ارکان 8 ستمبر کو اسلام آباد میں اکٹھے ہوں گے۔ کھلاڑیوں کی کل نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں متوقع چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات شیڈول ہے۔ رمیز راجا نے ون ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کو شکست دیدی

بھارت نے انگلینڈ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 157 رنز سے شکست دے کر  سیریز میں 1- 2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔  اوول میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا اور  بھارت نے  پہلی اننگز میں 191 رنز اسکور کیے۔ بھارت کی جانب سے کپتان کوہلی نے 50 اور ٹھاکر نے 57 ...

مزید پڑھیں »

لیجنڈ فٹبالر پیلے کی کامیاب سرجری، ٹیومر نکال دیا گیا

برازیل کے لیجنڈ  فٹبالر   پیلے کی بڑی  آنت  میں موجود ٹیومر  سرجری کی مدد سے نکال دیا گیا۔پیر کے روز ایک سوشل میڈیا پوسٹ  شیئر کرتے ہوئے  لیجنڈ فٹبالر نے  اپنے مداحوں کو بتایا کہ وہ گزشتہ 6 دنوں سے اسپتال میں تھے۔ سابق فٹبالر کا کہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے میں نے بڑی آنت  میں ایک مشکوک زخم کو دور ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کی 13 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی 19 ٹیموں کا اعلان

بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت 13 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے. یہ تمام ٹیمیں 9 سے 23 ستمبر تک جاری رہنے والے انٹر سٹی انڈر 19 50 اوورز ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی. کے پی کے علاوہ باقی تمام ایسوسی ایشنز میں یہ ٹورنامنٹ پانچ ستمبر سے شروع ہوچکا ہے. ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد نیٹ بال ایسوسی کے عہدیداروں کا چنائو مکمل

ایبٹ آباد(سپورٹس رپورٹر)ایبٹ آباد نیٹ بال ایسوسی کے عہدیداروں کا چنائو مکمل ،خالد خان جدون سرپرست اعلی، خانویز خام چیئرمین، جمعہ خان سلمان خیل صدر جبکہ فاروق خان جنرل سیکرٹری منتخب کر لیے گئے اس حوالے سے ایبٹ آباد میں ایک میٹنگ کا انعقاد ایبٹ آباد میں گزشتہ روز ہوا جس میں صوبائی و ڈویژنل نیٹ بال ایسوسی ایشن کے ...

مزید پڑھیں »

سرسید یونیورسٹی کی جانب سے ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے دینے کی تقریب آٹھ ستمبر کو ہوگی

سر سید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے انعام دیگی، فخر پاکستان ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس کے فائنل رائونڈ کیلئے کوالیفائی کیا تھا اور پانچویں پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کی تھی، اسی پرفارمنس کو سراہتے ہوئے سر سید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار، وائس چانسلر ولی الدین اور ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخو سپورٹس ڈائریکٹریٹ سیاست کاگڑھ بن گیا

صوبائی حکومت اورمحکمہ کھیل حکام کی عدم توجہی کے باعث خیبرپختونخواسپورٹس بورڈسیاست کاگڑھ بن گیاہے،کھیلوں سے وابستہ افرادسپورٹس بورڈکے مختلف مقامات اوریہاں قائم اکیڈمیوں کو اپنے ذاتی مقاصد اورایک دوسرے کونیچھے دکھانے کیلئے استعمال کرنے لگے ہیں اوران سرگرمیوں سےڈائریکٹریٹ کے حکام باخبررکھتے ہوئے بھی انجان بن گئے ہیں،پشاورسپورٹس کمپلیکس میں قائم تائیکوانڈواکیڈمی میں تعینات کوچ نے صوبائی تائیکوانڈوایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!