روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 ستمبر, 2021

پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

ایلیٹ پینلسٹ امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے دوران امپائرنگ کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ اس سیریز میں ڈی آر ایس دستیاب نہیں ہوگا۔ علیم ڈار اور احسن رضا کے علاوہ آصف یعقوب، فیصل آفریدی، راشد ریاض اور شوزب رضا بھی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت

محمد نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور انہیں پی سی بی کے کوویڈ 19 پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ گزشتہ روز اسلام پہنچنے پر کی جانے والی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے دوران مثبت آیا ہے۔ قومی اسکواڈ میں شامل دیگر تمام ارکان کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے انعام بٹ کو یونان کا ویزا مل گیا

پاکستان کے نامور پہلوان انعام بٹ ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پاکستان کے لیے ایک اور میڈل لانے کے لیے پُرامید ہیں۔  ورلڈ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستانی پہلوانوں کو یونان کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔  اس حوالے سے انعام بٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے، وزارت خارجہ اور پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کے تعاون ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، نووک ڈجکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے

سربیا کے عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی نووک ڈجکووچ جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا جمعہ کے روز ٹکرائو اولمپک چیمپئن الیگزینڈر زیورو کے ساتھ ہوگا، کوارٹر فائنل مقابلے میں نووک نے پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود اپنے حریف اطالوی کھلاڑی میٹو بیریٹنی کو پانچ سات، چھ دو، چھ دو ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں بھی کیویز کوکو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

بنگلادیشن نے چوتھے ٹی20 میں مہمان نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ہے۔ڈھاکا میں 5 میچوں کی سیریز کے چوتھے ٹی20 میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کافیصلہ کیا۔ تیسری ٹی20 کی فاتح نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن چوتھے میچ میں بھی پہلے دو میچوں کی طرح ...

مزید پڑھیں »

دھونی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور جائینگے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کو بھی ٹیم کے ہمراہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اومان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مہندرا سنگھ دھونی ٹیم کے ہمراہ ورلڈکپ کے دوران بطور مینٹور رہیں گے۔  یہ اعلان بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ نے پریس ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستانی ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹنگ سے استثنیٰ مل گیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان ایئرپورٹس پر کورونا ٹیسٹ سے استثنیٰ دے دیا۔ پی سی بی کی درخواست پر سی اے اے نے خصوصی اجازت نامہ جاری کردیا۔ سی اے اے کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 11ستمبر کو بنگلا دیش سے اسلام آباد پہنچے گی۔

مزید پڑھیں »

واجد اللہ نگری راکاپوشی چوٹی سر کرنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے

واجد اللہ نگری راکاپوشی سرکرنےوالےدوسرےپاکستانی کوہ پیما بن گئے۔واجد اللہ نگری نےجمہوریہ چیک کے 2 کوہ پیماؤں کےساتھ 8 ستمبرکی شام  راکا پوشی سر کیا۔ واجد اللہ نگری نے 7788 میٹر بلند چوٹی نئے راستے سے سر کی ہے۔ اس سے قبل راکا پوشی پہاڑ 1979 میں پاکستان کےکرنل شیر خان نے سر کیا تھا۔

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کے اعلان پر شاہد آفریدی کی تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منتخب ٹیم حیران کن ہے۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دو سے تین کھلاڑیوں کا نہ ہونا اور کچھ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنا باعث تشویش ہے، آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان آئی سی سی نے کہا کہ ہم افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ترجمان آئی سی سی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!