روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 ستمبر, 2021

عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بیلجیئم پہنچ گئی

بیلجیئم میں 19 ستمبر سے شروع ہونیوالی عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کراچی سے بیلجیئم پہنچ گئی ہے۔ عالمی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کی چار رکنی ٹیم میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ورلڈ روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 19 ستمبر سے 26 ستمبر تک فلینڈرز میں جاری رہے ...

مزید پڑھیں »

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں عموماً بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ نومنتخب چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ٹیم کا کپتان تبدیل کرنا چاہ رہے ہیں۔راولپنڈی میں پاکستان کے کپتان بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں عموماً بیٹنگ کنڈیشنز ہوتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عبداللّٰہ شفیق بہت اسٹائلش ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی اب شاہد آفریدی کی جرسی نمبر 10 پہنیں گے

شاہد خان آفریدی تو بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے ہیں، تاہم اب شاہین آفریدی نے عظیم کرکٹر کی عظمت کو زندہ رکھتے ہوئے ان کے نمبر و نام کی جرسی پہننے کا اعلان کردیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے پیغام میں شاہین آفریدی نے بتایا کہ وہ شاہد خان آفریدی کا جرسی نمبر 10 پہن کر اب قومی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پہلے ون ڈے میچ سے قبل نیوزی لینڈ کا اہم کھلاڑی ان فٹ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم  کے وکٹ کیپر بیٹسمین ٹام بلنڈل پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وکٹ کیپر بیٹسمین بلنڈل ٹانگ میں تکلیف کے باعث سیریز سے باہر ہوئے۔ نیوزی لینڈ کے ٹی 20 اسکواڈ میں شامل ڈیرل میچل کو ون ڈے اسکواڈ میں ٹام بلنڈل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیوزی لینڈ کا پہلا ون ڈے میچ کل راولپنڈی میں کھیلا جائیگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا انٹرنیشنل ون ڈے کل یعنی 17 ستمبر کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے پریکٹس سیشن کیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دیگر دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے، میچز کے لیے 25 فیصد شائقین کرکٹ کو بھی اسٹیڈیم میں آنے کی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کی چونیئرفٹبال خواتین کھلاڑی طورخم کےراستے لاہورپہنچ گئیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی ہدایت پرافغانستان کی چونیئرفٹبال خواتین کھلاڑی طورخم کےراستے لاہورپہنچ گئیں.پاک افغان بارڈرطورخم پرکل14ستمبرکورات بارہ بجے ایف۔سی حکام اوراسسٹنٹ کمشنرخیبرنےانکالستقبال کیا۔پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے صدرسردارنویدحیدرکے مطابق افغان فٹبال میں انڈر14۔16اورانڈر19/کی کھلاڑی شامل ہیں۔ان کھلاڑیوں کےہمراہ انکے خاندان کے افرادبھی ہیں۔

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگئی

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)قومی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پزیر ہوگئی،پاکستان واپڈا کی پہلی پوزیشن وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے انعامات تقسیم کیں،تفصیلات کے مطابق بلوچستان ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی تعاون سے منعقدہ پانچ روزہ نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ پاکستان واپڈا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی،پنجاب کی دوسری اور سندھ کی تیسری ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا ہاکی لیگ کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز مکمل

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کے سلسلے میں ٹرائلز کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں کوہاٹ ریجن کے ٹرائلز منعقد ہوئے جس میں قبائلی اضلاع سمیت کوہاٹ ریجن کے 52 کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ اولمپئین رحیم خان کی سربراہی میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی میں بیس کھلاڑیوں کا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان بین الصوبائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز مکمل

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان انٹر پراونشل انڈر16 گرلز اور انڈر17 بوائز ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لئے پشاور میں خیبرپختونخوا ایتھلیٹکس ٹیموں کے انتخاب کے لئے ابتدائی مرحلے کے ٹرائلز مکمل ہوگئے اور کیمپ کے لئے کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیااس موقع پر ڈی جی سپورٹس اسفندیارخان خٹک مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ...

مزید پڑھیں »

صوبہ بھر میں تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر کھیلوں کی بہترین سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں، مراد علی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شروع کئے جانیوالے ایک ہزار سپورٹس سہولیات پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں اربوں روپے کے منصوبے جاری ہیں جبکہ 151 منصوبے اب تک مکمل ہوچکے ہیں اس سلسلے میں کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے گزشتہ روز ڈی آئی خان کے علاقہ رتہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!