روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 ستمبر, 2021

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے ون ڈے اسکواڈز نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین گھنٹے طویل بھرپور پریکٹس سیشن کیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان نے دوسرا جبکہ نیوزی لینڈ کے قومی ون ڈے اسکواڈ نے اپنا پہلا پریکٹس سیشن کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں نجی ہوٹل سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم لایا گیا۔ گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

میتھو ہیڈن بیٹنگ، ورنن فیلنڈر پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مقرر

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے آسٹریلیا کے جارحانہ اوپنر میتھیو ہیڈن کو بیٹنگ اور جنوبی افریقا کے ورنن فلینڈر کو بولنگ کوچ مقرر کردیا۔ رمیز راجہ نے پی سی بی چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنی پریس کانفرنس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے کوچز کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ...

مزید پڑھیں »

فرق پیدا نہ کر سکا تومیرے عہدہ لینے کا کیا فائدہ ہوگا۔رمیز راجہ

لاہور(رفیق خان سے)پاکستان کرکٹ بورڈ کے 36ویں منتخب چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے لابی بنانے کیلئے انٹرنیشنل سطح پر کام کرنے کی ضرورت ہے۔گوننگ بورڈ میں اچھے دماغ کے لوگ موجودہیں۔ میرا کچھ بھی داوپرنہیں لگا۔۔میں اگرفرق پیدا نہ کر سکا تومیرے عہدہ لینے کا کیا فائدہ ہوگا۔وہ پیر کے روز نیشنل کر کٹ اکیڈمی لاہور میں کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان آرمی نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کو 1-3 گول سے ہرا دیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان آرمی نے سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کو 1-3 گول سے شکست دے کر اپنے اکاؤنٹ میں تین پوائنٹس کا اضافہ کر لیا ہے۔ گذشتہ شب قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک پاکستان آرمی کو ایس این جی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آن لائن مرچنڈائز پروگرام کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ پروگرام 14 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوجائے گا، جب شائقین کرکٹ http://www.shop.pcb.com.pk پر پاکستان کرکٹ کے آفیشل اسٹور سے خریداری کرسکیں گے۔ اس آن لائن اسٹور پر میچ، ٹریننگ اور سفری سامان وغیرہ دستیاب ہوں گے۔ دنیا بھر میں موجود شائقین کرکٹ پی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے انتخابات فیصل آباد کانفرنس ہال میں مکمل

پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران کے انتخابات فیصل آباد کانفرنس ہال میں مکمل ھو گئے ہیں آیندہ چار سال کے لئے چیئرمین حاجی محمد خالد محمود صدر چوہدری ذوالفقار احمد ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات سیکرٹری جنرل لیفٹیٹینٹ کرنل محمد ناصر اعجاز تنگ خزانچی سید جمشید خالد شاہ کاظمی کو منتخب کر لیا گیا ھے تفصیل کے مطابق پنجاب باکسنگ ...

مزید پڑھیں »

سندھ ویمنز ہاکی لیگ 14 سے 17 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی

سندھ ویمنز ہاکی لیگ 14 سے 17 ستمبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، ایونٹ میں شریک اٹھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے، پی ایچ ایف سندھ ویمنز ہاکی ونگ کی جنرل منیجر و صوبائی وزیر سیدہ شہلا رضا کے اعلان کے مطابق کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اور محکمہ کھیل و امور نوجوانان ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر پرانے دوست ہیں، ان کی کسی بات کا جواب نہیں دوں گا، محمد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی جانب سے کٹھ پتلی چیف سلیکٹر کہے جانے پر ردعمل دے دیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ شعیب اختر میرے پرانے ساتھی ہیں، ان سے کافی گہری دوستی ہے۔ اپنی بات جاری رکھتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ہر کسی ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کو سی پی ایل سے جلدی بلانے پر پی سی بی کی وضاحت

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیریبین لیگ سے محمد حفیظ کو جلدی بلایا یا حفیظ کو غلط فہمی ہوئی؟ معاملہ سلجھنے کے بجائے الجھنے لگ گیا۔پی سی بی نے اس معاملے پر وضاحتی بیان جاری کردیا ہے، جس میں کہا گیا کہ عماد وسیم کی طرح محمد حفیظ کو بھی 16 ستمبر کی ہی ڈیڈ لائن دی تھی۔بیان میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »

یو ایس اوپن، نوواک جوکووچ کا 21واں گرینڈ سلام اعزاز جیتنے کا خواب چکناچور

یو ایس اوپن مینز سنگلز فائنل میں عالمی نمبر ون سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔روسی کھلاڑی ڈینئل مدویدیو نے نوواک جوکووچ کو ہرا کر ان کا 21 ویں بار گرینڈ سلام جیتنے کا خواب چکنا چور کر دیا۔ڈینئل مدویدیو نے سربیا کے جوکووچ کو 4۔6، 4۔6 اور 4۔6 سے شکست دے دی۔واضح رہے کہ گزشتہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!