روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 ستمبر, 2021

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کا اعلان

پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ:بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود دونوں ٹیموں کے مابین تین ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر لاستھ ملنگا نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ملنگا کا انٹرنیشنل کرکٹ کیریئر ختم ہوگیا۔خیال رہے کہ سری لنکا کے لیجنڈری فاسٹ بولر لاستھ ملنگا ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے تھے۔  علاوہ ازیں لاستھ ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے 12 کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں 1 ماہ کی توسیع کر دی۔ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں نہ ہونے کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہیں لیئے جا سکے ہیں جو کہ ہر ماہ لیئے جانے تھے اور اس کی بنیاد پر ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح

بلوچستان میں بیس بال کی ڈیویلپ منٹ اور پروموشن کے لئے بلوچستان بیس بال ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں خاور شاہ یوتھ بیس بال اکیڈمی کا افتتاح کردیا۔فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل شیخ مظہر احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں سپورٹس کی ایکٹویٹیز نہ ہونے کے برابر ہیں اور گورنمنٹ ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

لکی مروت اورچارسدہ میں کبڈی کےمقابلےاختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخواکبڈی ایسوسی ایشن اورضلعی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام چارسدہ کے علاقہ ہری چند میں کبڈی میچزاختتام پذیرہوگئے۔ پشاوراورمردان کی ٹیموں کے مابین ہونیوالےمیچ میں پشاورنے کامیابی حاصل کی۔پشاورکے سکور30اور,مردان کے سکور27پوائنٹس رہے۔لکی مروت کےعلاقہ بچکی احمدزئی میں لکی مروت اورپشاورکبذی کی ٹیمون کےمابین میچ میں پشاورنےبرتری حاصل کی۔پ شاورنے40اورلکی مروت نے35پوائنٹس حاصل کئے۔اس موقع پرصوبائی کبڈی ایسوسی ایشن ...

مزید پڑھیں »

شائقینِ کرکٹ پی سی بی مرچنڈائز سے ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکتے ہیں

شائقینِ کرکٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے آن لائن مرچنڈائز اسٹور سے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی خرید سکیں گے۔ پی سی بی کا مرچنڈائز پروگرام آج شام 5 بجے سے آن لائن بکنگ کرے گا ۔ پی سی بی کا آن لائن اسٹور http://www.shop.pcb.com.pk پر دستیاب ہوگا۔ ورلڈ کپ 1992 کی جرسی پی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی لیگ پشاور ریجن میں ٹرائلز شروع ہوگئے

پشاور ( سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام خیبرپختونخوا ہالی لیگ کیلئے ٹرائلز کا مرحلہ پشاور ریجن سے شروع ہوگیا جس میں چارسدہ ، نوشہرہ ، پشاور ، خیبراور مہمند ڈسٹرکٹ کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، ٹرائلز کا افتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس اسفندیارخان خٹک نے کیا ان کے ہمراہ ڈائریکٹر آپریشن سید ثقلین شاہ ، ...

مزید پڑھیں »

ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ ٹیم کا سرائے نورنگ کا دورہ

پشاور ( سپورٹس رپورٹر)ایک ہزار سہولیات کھیل پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ ٹیم نے سرائے نورنگ میں زیر تعمیر جمنازیم ہال کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام اور منصوبے پر اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ ٹیم میں پراجیکٹ ڈائریکٹر مراد علی مہمند، ڈپٹی ڈائریکٹر امیر محمد بیٹنی، انجینئرپارس، انجینئر عمرشہزاد شامل تھے۔ ٹیم نے اب ہونے والے کام کے ...

مزید پڑھیں »

ملک گیر نجی و سرکاری جامعات پر مشتمل پاکستان یونیورسٹیز اسپورٹس بورڈ کی سب کمیٹیز کا 55 واں اجلاس

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے زیر میزبانی اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے ملک گیر نجی و سرکاری جامعات پر مشتمل پاکستان یونیورسٹیز اسپورٹس بورڈ کی سب کمیٹیز کا 55 واں اجلاس اور کھیل اور صحت مندانہ سرگرمیوں پر سہ روزہ قومی ورکشاپ شروع ہوگیا ہے، جس کی افتتاحی تقریب یونیورسٹی کے میں آڈیٹوریم ہال میں ہوئی، ...

مزید پڑھیں »

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ ملتوی

پہلی چیف منسٹر پنجاب فائیو اے سائیڈ قومی وومن ہاکی چیمپین شپ ملتوی کردی گئی ، چیمپین شپ نیوزی لینڈ ٹیم کے حالیہ دورہ کے پیش نظر سیکورٹی حالات اور کوویڈ صورتحال کے تناظر میں ملتوی کی گئی، پی ایچ ایف کی جانب سے ایونٹ کی نئی تواریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا، ایونٹ میں شریک ٹیموں کو ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!