روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 ستمبر, 2021

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز ، انعام بٹ نے طلائی تمغہ جیت لیا

پاکستان کے پہلوان انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔اٹلی میں جاری بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے فائنل میں انعام بٹ نے یوکرین کے پہلوان  یکوشک کو یکطرفہ مقابلے میں 0-3 سے ہرایا۔اس سے قبل سیمی فائنل میں انعام بٹ نے رومانیہ کے پہلوان کو بھی 0-3 سے شکست دی تھی۔کوارٹر فائنل میں انعام بٹ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے ٹرئلز شیڈول اور سلیکشن کمیٹی کا اعلان

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن ، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کیباہمی اشتراک سے صوبے کی تاریخ میں پہلی بارقومی سطح پرمنعقدہ ہونیو الی خیبرپختونخوا ہاکی لیگ کیلئے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن نے سلیکشن کمیٹی اور ٹرائلز کا اعلان کردیا اس سلسلے میں صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے صدرسید ظاہر شاہ سیکرٹری ہدایت اللہ نے میڈیا سنٹرپشاورمیں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا خواتین مارشل آرٹ تین روزہ ٹریننگ کیمپ کا آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوا خواتین مارشل آرٹ ٹریننگ کیمپ وادی ناران کے پرفضاء مقام بٹہ اکنڈی میں شروع ہوگئی ، جس میں صوبہ بھر سے کراٹے اور جوجتسو کے خواتین کھلاڑی شریک ہیں ، کیمپ کا افتتاح ایڈمن آفیسر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس کراٹے کوچ شاہ فیصل نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی جوجتسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تحسین اﷲ ...

مزید پڑھیں »

سیزن برائے 22-2021 کے لیے کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈومیسٹک کرکٹ سیزن برائے 22-2021 کے لیے تمام کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ان ٹیموں کا انتخاب متعلقہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے ہیڈ کوچ، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو نے کیا ہے۔ ان تینوں عہدیداران نے چیف سلیکٹر قومی کرکٹ محمد وسیم، ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان اور جنرل منیجر ڈومیسٹک جنید ضیاء کی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا حیدر علی کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان

ٹوکیو پیرا لمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کرنے والے حیدرعلی کے لیے پنجاب حکومت نے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹوکیو پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر حیدر علی نےپوری قوم کاسرفخرسےبلند کردیا ہےاس کارنامے پر محکمہ کھیل پنجاب کی طرف ...

مزید پڑھیں »

پشاور فٹ بال لیگ میں 5میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)طہماس خان فٹ بال سٹیڈیم میں جاری چوتھی پشاور فٹ بال لیگ میں 5میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔یوتھ گلیم ویلفیئرآرگنائزیشن کے زیراہتمام پشاور فٹبال لیگ کے پہلے میچ میں ورسک نے افغان ٹی وی پشتون کوایک صفر سے ہرایا۔ میچ کا واحد گول 19ویں منٹ میں وہاب نے کیا۔ دوسرے میچ میں واریئر نے ڈی سی صوابی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع انٹر سکول جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ براق سکول نے جیت لی

لاہور( سپورٹس رپورٹر)یوم دفاع انٹر سکول جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ براق ہائی سکول نے جیت لی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل تائکوانڈو کلب نے6 ستمبر 1965ءکی جنگ میں جام شہادت نوش اور دفاع وطن کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے افواج پاکستان کے آفیسرز اور جوانوںکو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے یوم دفاع کے موقع پر جونیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ منعقد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!