روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اکتوبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،نمیبیا نے سکاٹ لینڈ کو زیر کرلیا

پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والی نمیبیا نے سپر 12 مرحلے کے اپنے پہلے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔  ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں نمیبیا نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ نمیبیا کے بولر روبن ٹرمپل مین نے پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلش ٹیم نے بنگلہ دیش کو دھول چٹا دی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔  ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے کارگر ثابت نہ ہوسکا۔ انگلینڈ کے بولرز نے بھی اپنے گزشتہ میچ کی ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف عالمی درجہ بندی میں ٹاپ ٹوئنٹی بائولرز میں شامل

بھارت اور نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار بولنگ کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رف آئی سی سی رینکنگ میں ٹاپ 20 بولرز میں شامل ہو گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ اور بھارت کیخلاف شاندار پرفارمنس کے بعد حارث رئوف کی رینکنگ میں واضح بہتری آئی ہے۔بولرز ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کرکٹرز کی نماز کے بھارتی میڈیا میں بھی چرچے

قومی کھلاڑیوں کے مذہبی رجحان کے ناصرف گرین شرٹس کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن معترف ہیں بلکہ بھارتی میڈیا پر بھی اس کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ میں محمد رضوان کی ڈرنکس بریک کے دوران نماز کی ادائیگی کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔محمد رضوان کی دوران میچ ...

مزید پڑھیں »

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ایئرفورس کی کامیابی

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ  میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی اور پاکستان ایئرفورس نے اپنے، اپنے میچز میں کامیابی حاصل کر لی ہے، گذشتہ روز میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلی گئے پہلے میچ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نےمسلم کلب چمن کو ایک سخت مقابلے کےبعد 2-1   سے ہرا دیا، وقفے تک مسلم کلب کو ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سکاٹ لینڈ اور نمیبیا کا میچ آج شام ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج دوسرا میچ کوالیفائی کرنے والی دو ٹیموں سکاٹ لینڈ اور نمیبیا کے درمیان ہوگا، دونوں ٹیموں نے کوالفیائنگ مرحلہ اچھی کارکردگی دکھا کر عبور کیا، اگر سکاٹ لینڈ کی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے اس نے کوالیفائنگ رائونڈ مرحلے کے تینوں میچوں میں کامیابی حاصل کی اور اس کی بیٹنگ کارکردگی کو ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج انگلینڈ کا بنگلہ دیش کے ساتھ ٹکرائو

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا، انگلینڈ کی ٹیم براہ راست سپر 12 مرحلے میں پہنچی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم نے کوالیفائنگ رائونڈ مرحلہ عبور کرنے کے بعد یہاں تک رسائی حاصل کی ہے، انگلش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جس طرح کا بہترین آغاز ...

مزید پڑھیں »