روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 اکتوبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو زیر کرلیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ انگلش ٹیم نے 56 رنز کا ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 9 ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اس سے قبل انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ ہم ہر میچ میں تیاری کے ساتھ جاتے ہیں، پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، میں اسے ہمیشہ مضبوط مانتا ہوں۔ویرات کوہلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے کمبی نیشن پر بات کی ہے، متوازن کمبی نیشن بنایا ہے سب اچھا کھیل رہے ہیں، کمبی نیشن ...

مزید پڑھیں »

ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں، ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا۔بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں بھارت کے خلاف میچ کے لیے پاکستان کے بارہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا، بابر اعظم کے ساتھ محمد رضوان ،فخر زمان ،محمد حفیظ ، حیدر علی، ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کیلئے پاکستان کی 12 رکنی ٹیم کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف ٹیم کا اعلان کردیا۔کھلاڑیوں میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، شعیب ملک، محمد حفیظ، حارث رئوف، شاہین شاہ، حسن علی، آصف علی، عماد وسیم، شاداب خان اور حیدر علی شامل ہیں۔بھارت کے خلاف 12 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی

آل پاکستان ٹین پن باؤلنگ رینکنگ ٹورنامنٹ 25 سے 30 اکتوبر تک کراچی میں کھیلی جائے گی، ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپیئن سجاد شاہ سمیت ٹاپ باؤلنگ رینکنگ پیلئرز سمیت پورے پاکستان سے 12سو بولرز ایکشن میں نظر آئیں گے، اس بات کا اعلان ٹورنامنٹ ڈائریکٹر و پی ٹی بی ایف کے سینئر نائب صدر خواجہ احمد مستقیم نے کراچی پریس ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دیدی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 119 رنز کا ہدف دیا جو وہ آخری اوور میں حاصل کرسکی۔ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!