روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اکتوبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ،سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو 6رنز سے شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا اپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔کرس گریووز 45، جارج ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عمان نے  پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے پہلے میچ میں میزبان عمان نے پاپوا نیوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،  پاپوا نیوگنی نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 129 ...

مزید پڑھیں »

انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز

پشاور( سپورٹس رپورٹر ) انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی جس میں ڈسٹرکٹ پشاور کے بیس سے زائد کھلاڑی شرکت کررہے ہیں ، چیمپئن شپ کا افتتاح مس شبانہ نے کیا ان کے ہمراہ صوبائی صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر کفایت اﷲ، ارشد خان سمیت دیگرشخصیات موجود تھیں ...

مزید پڑھیں »

تین سالوں سے پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے کوئی گرانٹ نہیں ملی،سید اظہر علی شاہ

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 66 ویں نیشنل ٹریک سائیکلنگ چیمپیئن شپ کل 18 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگی، تین روزہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے ایک سو سے زائد مرد و خواتین کھلاڑی حصہ لینگی، پاکستان آرمی اور واپڈا کی ٹیمیں چیمپیئن شپ میں شرکت نہیں کر رہی ہیں۔ یہ بات پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر ...

مزید پڑھیں »

پہلی بین الصوبائی وویمن چک بال چمپئن شپ بڑے دھوم دھام سے اختتام پذیر

خیبر پختونخواچک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خوبصورت وسیاحتی علاقہ مانسہرہ میں کھیلی جانیوالی پہلی بین الصوبائی وویمن چک بال چمپئن شپ بڑے دھوم دھام سے اختتام پذیر ہوگئی،فائنل میچ میں پنجاب نے آزادکشمیر کی ٹیم کو چھ سکور سے شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی،کشمیر نے دوسری ،بلوچستان نے تیسری اور خیبر پختونخوانے چوتھی پوزیشن حاصل کرلی،اختتامی تقریب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!