روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اکتوبر, 2021

سینٹرل پنجاب نے سندھ کو بآسانی 8 وکٹوں سے ہرادیا

نیشنل ٹی ٹونٹی کے لاہور میں شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے ٹیبل ٹاپر جی ایف ایس سندھ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی. سینٹرل پنجاب کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں یہ پانچویں فتح ہے. سنٹرل پنجاب کی فتح میں حسین طلعت اور شعیب ملک نے مرکزی کردار ادا کیا. سنٹرل ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے روانہ

افغان کرکٹ ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قطری دارالحکومت دوحہ روانہ ہوگئی۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کی جانب سے افغان کرکٹ بورڈ میں تعینات کردہ چیئرمین عزیز اللہ فاضلی اور چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے کابل میں کرکٹ ٹیم کو الوداع کیا۔ اس موقع پر چیئرمین کا کہنا تھاکہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں تبدیلی سے مذاق اڑے گا، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تبدیلی کرنے سے دنیا بھر میں ہمارا مذاق اڑے گا، بھارت کے خلاف پہلے میچ کو لے کر جذباتی نہ ہوں تو یہ ٹیم ضرور کچھ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ‏سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا میں شاہینز ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی،سعود شکیل

پاکستان شاہینز کے کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ دورۂ سری لنکا کے لیے اچھا اسکواڈ منتخب کیا گیا ہے، سری لنکا میں شاہینز ٹیم اچھا کھیل پیش کرے گی۔ ایک بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ پاکستان شاہینز کا دورۂ سری لنکا تمام پلیئرز کے لیے بڑا موقع ہے، پلیئرز کے پاس موقع ہے کہ پرفارم ...

مزید پڑھیں »

کوشش ہے نوجوان بائولرز کی مدد کرسکوں، ورنن فیلنڈر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر کا کہنا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان آنے پر کافی پُرجوش ہوں۔ بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر نے پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوشش کروں گا کہ نوجوان بولرز کی مدد کر سکوں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے کہ ورلڈ کپ جیت کر ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی جس میں سندھ کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ کراچی کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز اراجہ نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،بلوچستان ٹیم کے 4کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

لاہور میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے دوسرے مرحلے کے دوران بلوچستان کے چار کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ۔ چاروں کھلاڑیوں کو 10 روز کے لیے قرنطینہ کردیا گیا جبکہ   آج شیڈول بلوچستان اور ناردرن کا میچ ملتوی  کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں شریک بلوچستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!