روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 اکتوبر, 2021

بنگلہ دیش کو بڑا جھٹکا،شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ سے باہر ہو گئے

بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ٹی 20 ورلڈکپ کے باقی میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے بنگلادیش کو ایونٹ کے مزید میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔34 سالہ شکیب الحسن نے ایونٹ میں 6 میچز کھیلے،131 رنز بنائے اور 11 وکٹیں حاصل کیں۔ بنگلادیشی آل راؤنڈر کی آخری دو ...

مزید پڑھیں »

ٹرینٹ بولٹ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ مقابلوں میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرلی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف شاندار بولنگ کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی میچز میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔ٹرینٹ بولٹ نے بھارت کے خلاف بولنگ کرتے ہوئے 20 رنز کے عوض تین وکٹیں حاصل کیں، بھارتی ٹیم ٹرینٹ بولٹ سے کچھ زیادہ ہی خوفزدہ نظر آئی اور انہوں نے ٹرینٹ کی 13 ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،افغانستان نے نمیبیا کو شکست دیدی

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 اسٹیج کے گروپ 2 کے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 98 رنز بناسکی۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے اس میچ میں افغانستان ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارتی سورما ٹیم کیویز کے سامنے بھی بے بس

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں گروپ 2 کے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھی بھارت کو با آسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت  دی ۔ نیوزلینڈ نے آج کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!