روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 اکتوبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل صہیب مقصود کمر کی تکلیف میں مبتلا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ ابتدائی قومی اسکواڈ میں شامل صہیب مقصود کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کو ایم آر آئی اسکین کے لیے اسپتال لایا گیا، انہیں چلنے میں مشکل پیش آرہی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صہیب مقصود کی ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک 11ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے پہلے ایشین بیٹسمین بن گئے۔39 سالہ شعیب ملک نے یہ سنگ میل جمعرات کو نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے درمیان میچ کے دوران 26 رنز کی اننگز کھیل کر عبور کیا ۔ شعیب ملک کو میچ سے قبل 11 ہزار ...

مزید پڑھیں »

سدرن پنجاب نےہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹونٹی کے اکیسویں میچ میں اے ٹی ایف سدرن پنجاب نےہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلی گئی پنجاب ڈربی میں سدرن پنجاب نے 155 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں دوسری کامیابی ہے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

66ویں قومی ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 18 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 66ویں قومی ٹریک سائیکلنگ چمپئن شپ 18 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی جمسیں پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن سے منسلک تمام یونٹس بشمول صوبائی ٹیمیں شریک ہونگیں یہ بات سیکرٹری پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نثار احمد اور صدر پنجاب سائیکلینگ ایسوسی ایشن معظم خان کی جانب سے سے جاری کردہ ایک مشترکہ بیان ...

مزید پڑھیں »

جونیئرہاکی ورلڈکپ کی تیاری کے لئے 29 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئرہاکی ورلڈکپ کی تیاری کے لئے 29 کھلاڑیوں پر مشتمل تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،کیمپ کمانڈنٹ و ہیڈ کوچ قومی جونیئر ہاکی ٹیم اولمپین دانش کلیم کی زیرنگرانی تربیتی کیمپ 14 اکتوبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوگا تفصیلات کے مطابق انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں 24 نومبر تا 5 دسمبر منعقد ہونے ...

مزید پڑھیں »

انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی

انگلش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین این واٹمور نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، واٹمور کو دورہ پاکستان کی منسوخی پر شدید تنقید کا سامنا تھا۔ واٹمور کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات ان پر کافی اثر انداز ہوئے جس کی وجہ سے انہوں نے پانچ سال کیلئے ملنے والا عہدہ 10 ماہ میں ہی چھوڑ دیا۔ رواں ماہ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ پر مقدمہ نہیں کر سکتے،رمیز راجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے دوران سب کی مدد کی لیکن پاکستان کی مدد کو کوئی نہ آیا۔ سینیٹ کی کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ میں رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل سکیورٹی ایجنسی نے کہا کہ دنیا کے مقابلے میں پاکستان کی سکیورٹی بہترین ہے، اتنا سنگین خطرہ ...

مزید پڑھیں »

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن ایشن کا لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید خان کے کور کمانڈر کراچی بننے کا خیرمقدم

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید خان کی بطور کور کمانڈر کراچی تقرری کا خیر مقدم کیا۔ ایک مشترکہ بیان میں کے ایچ اے نے کہا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کے لئے ڈی جی رینجرز سندھ کی حیثیت سے ان کی محبت اور دلچسپی قابل قدر ہے،فلائنگ ہارس سمیع اللہ نے کہا کہ بطور ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ سے بیٹسمین کی اصطلاح ختم، اب بیٹر کہا جائے گا

کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ کھیل میں اب بیٹسمین کو بیٹسمین نہیں کہا جائے گا۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں ماہ ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ سے بیٹسمین کے لیے بیٹسمین کی اصطلاح استعمال نہیں کی جائے گی۔ آئی سی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریزکی منسوخی کا تنازع ، انگلش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کو لے ڈوبا

پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخی کا تنازع انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو لے ڈوبا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق این واٹمور نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا  ہے۔  برطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ این واٹمور کے عہدے کی مدت 5 سال تھی  تاہم  آئن واٹمور صرف 10 ماہ عہدے پر فائز رہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!