روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اکتوبر, 2021

کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل

ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں ناردرن نے 7 وکٹوں کے نقصان پر368 رنز کے جواب میں 5 رنز پر سندھ کی ابتدائی تین وکٹیں گر چکی ہیں۔ فراز علی 1 اور سعد خان صفر کے انفرادی اسکور سے میچ کے دوسرے روز کھیل کا دوبارہ آغاز کریں گے۔اس سے قبل ناردرن کے ابتدائی پانچ بیٹرز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ کے کھلاڑیوں نے ہوٹل میں رپورٹ کردی

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کردی،سرفراز احمد قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری میچ کے اختتام پر بائیو سیکیور ببل جوائن کریں گے مقامی ہوٹل پہنچنے پر تمام کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی اسکواڈ کو اتوار سے ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

ناردرن نے دلچسپ مقابلے میں ٹیبل ٹاپر سنٹرل پنجاب کو ہرادیا

سنٹرل پنجاب نے ناردرن کو میچ جیتنے کے لئیے 195 رنز کاہدف دیا تھا جو اس نے آخری اوور میں پانچ وکٹوں پر پورا کر لیاناردرن کاہدف کے تعاقب میں آغاز اچھا نہ تھا پہلے بیٹر ناصر نواز10 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے علی عمران اور حیدر علی نے تیز رنز کرنے کی کوشش کی علی عمران 55 اور ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ سکواڈ میں تبدیلیاں، چیف سلیکٹر کا موقف بھی سامنے آگیا

ورلڈ ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ میں آج تین تبدیلیاں کردی گئی ہیں اور وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان اور فاسٹ بولر محمد حسنین کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔اس حوالے سے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ محمد وسیم کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد تبدیلیوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں تین تبدیلیاں

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اعلان کیا ہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ میں تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ اعظم خان اور محمد حسنین کی جگہ وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور حیدر علی کوپندرہ رکنی قومی اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔ان کے علاوہ ٹریول ریزرو میں موجود فخر زمان کو خوشدل شاہ ...

مزید پڑھیں »

اینڈی مرے کے جوتے اور انگوٹھی مل گئی

برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے کی شادی کی لاپتہ انگوٹھی اور جوتے مل گئے۔اس حوالے سے اینڈی مرے نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے اپنی کھوئی ہوئی چیزوں کے واپس مل جانے کی خوشخبری سنائی۔اینڈی مرے نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ میں اپنے تمام مداحوں اور ہوٹل ...

مزید پڑھیں »

کبھی ہمت نہ ہاریں، عمر اکمل کا مداحوں کو مشورہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی جانب سے اپنے مداحوں کو جسمانی اور ذہنی تربیت سے متعلق اہم مشورہ دیا گیا ہے۔امریکا میں موجود عمر اکمل کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں اور ساتھ میں اپنے مداحوں کو ایک اہم مشورہ بھی دیا گیا ہے۔عمر اکمل کا مداحوں کے ...

مزید پڑھیں »

کے پی ہاکی سپر لیگ ،ہزارہ وارییر نے ڈی آئی خان کو7-4 سے ہرا دیا

پشاور(سپورٹس ر[پورٹر)ہزارہ واریئرنے اپناتیسرامیچ جیت کرکامیابی دوڑ میں شامل ہوگئے،جبکہ بنوں اور کوہاٹ کی ٹیموں کے مابین میچ دو ،دو گول سے برابر رہا۔خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن اور صوبائی ڈائریکٹریٹ کے زیر اہتمام منعقدہ کے پی سپر لیگ کے سلسلے میںپشاور ،بنوں،ڈی آئی خان،چا رسدہ میں میچزکا سلسلہ بدستور جار ی ہے،اس ضمن میںعبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ کے ہاکی سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

سدرن پنجاب کو سلو اوور ریٹ پر جرمانہ

نیشنل ٹی ٹونٹی کے اکیسویں میچ میں اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ سدرن پنجاب کو مقررہ وقت سے ایک اوور کم کرنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی شق 2.22 کے تحت سدرن پنجاب کی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے ہرادیا

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دوسرے مرحلے میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ٹورنامنٹ کے بائیسویں میچ میں بلوچستان نے 156 رنز کا ہدف 2 گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں عبداللہ شفیق اور عبدالواحد بنگلزئی پر مشتمل بلوچستان کی نوجوان اوپننگ جوڑی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!