روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 نومبر, 2021

علیم ڈار نے آئی سی سی کو اپنا دیوانہ بنا لیا

دنیائے کرکٹ میں پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار کے اسٹائلش اسٹروکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے میچ سے قبل پاکستانی امپائر علیم ڈار کا ایک کِلپ شیئر کیا جس ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا نے افغانستان کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ ملتوی کردیا

آسٹریلیا نے 27نومبر سے ہوبارٹ میں شیڈول افغانستان سے پہلا کرکٹ ٹیسٹ ملتوی کر دیا۔کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد ٹیسٹ میچ ملتوی کیا گیا ہے۔آسٹریلین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان اور دنیا بھر میں مرد اور خواتین کی کرکٹ کی سپورٹ کے لئے پر عزم ہیں، غیر یقینی صورتحال ...

مزید پڑھیں »

ایک سال سے کیرم بال سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں، عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ کیرم بال سیکھنے کے لیے سال بھر سے محنت کر رہے ہیں۔عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کیرم بال اگر سیکھ لی جائے تو اس سے بلے باز کے لیے مشکلات پیدا کی جا سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس پر سال بھر سے کام کر ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف سیمی فائنل کی صورت میں مشتاق احمد نے ٹیم کو کیا مشورہ دیا؟

سابق کرکٹر مشتاق احمد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد نے کہا کہ کہ قومی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف دلیری کے ساتھ کھیلنا ہوگا اور آسٹریلیا کے خلاف ہماری وکٹیں جلدی نہیں گرنی چاہئیں۔سابق سپنر ...

مزید پڑھیں »

جو ٹیم مل کر محنت کرتی ہے برکتیں وہی پر آتی ہیں، محمد رضوان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نمیبیا کے خلاف شاندار کارکردگی دکھانے والے پاکستانی بیٹسمین محمد رضوان نے میچ میں غیبی مدد سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔پریس کانفرس کے دوران ایک صحافی نے محمد رضوان سے سوال کیا کہ پاکستان کی جیت میں ٹیم کی کارکردگی کے علاوہ غیبی مدد کا کتنا ہاتھ ہے؟سوال کے جواب میں محمد رضوان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!