روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 نومبر, 2021

ربادا کی ہیٹ ٹرک،جنوبی افریقہ جیت کر بھی سیمی فائنل دوڑ سے باہر ہو گیا

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقابلِ شکست رہنے والی انگلینڈ کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا، ایونٹ سے باہر ہونے والی جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 10 رنز سے ہرادیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ کلب نے ہماکلب کو ہرادیا

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ کلب نے ہماکلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد 1-0 گول سے ہرادیا۔ گذشتہ روزمیونسپل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں وقفے تک دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہی۔ کھیل کے 84 ویں منٹ میں کراچی یونائیٹڈ کلب کے محمد نور نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی بوائز اینڈگرلز ہاکی ٹورنامنٹ پنجاب نے جیت لیا

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالا بین الصوبائی بوائز اینڈگرلز ہاکی ٹورنامنٹ پنجاب نے جیت لیا،سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے فاتح ٹیم کو 50ہزار روپے ، رنراپ اور تیسری پوزیشن لینے والی ٹیموں کو 30 اور25ہزار روپے دیئے گئے،ٹورنامنٹ کا فائنل جمعة المبارک کو نیشنل ہاکی سٹیڈیم کھیلا گیا، فائنل کے مہمانان خصوصی سیکرٹری یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب ...

مزید پڑھیں »

پریمئر سپر لیگ،زمین ڈاٹ کام نے ایف بی آر کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

پریمئر سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے رائونڈ میچ میں زمین ڈاٹ کام نے فیڈرل بورڈ آف ریو نیو کی ٹیم کو پچھاڑ دیا ۔ویلنشیا کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے میچ میں ایف بی آر کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ زمین ڈاٹ کام کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 3وکٹوں کے نقصان ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8وکٹوں سے زیر کرلیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیتا اور ویسٹ انڈین کپتان کیرن پولارڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹ پر157 ...

مزید پڑھیں »