روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 نومبر, 2021

پاکستان کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ گروپ 2 سے پہلے ہی  سیمی فائنل میں پہنچ چکے  ہیں۔ ورلڈ کپ کے شیڈول کے حساب سے پہلا سیمی فائنل 10 ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ افغانستان کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل،بھارت آئوٹ

نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ہرا کر بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 سے باہر کردیا، اپنی جیت کے ساتھ نیوزی لینڈ سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ بھارت سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔  ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں افغانستان کی جیت کی صورت میں ہی بھارت سیمی فائنل میں پہنچ سکتا تھا۔  تاہم افغانستان کی ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کیخلاف میچ کیویز کیلئے کوارٹر فائنل بن گیا

محمد سمیر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ سہ پہر تین بجے ابوظہبی میں کھیلا جائیگا گروپ ٹو کا یہ معرکہ جو نیوزی لینڈ اور افعانستان کے درمیان کھیلا جانا ہے سب سے اہم معرکے کی شکل اختیار کرچکا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم کیلئے تو یہ میچ کوارٹر فائنل کی حیثیت رکھتا ہے کیونکہ اگر افغانستان کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی ٹیم سپر 12 مرحلے میں کلین سویپ کیلئے پرعزم

اختر علی خان پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنا سپر 12 مرحلے کا آخری میچ سکاٹ لینڈ کی ٹیم کیخلاف کھیلے گی،شارجہ کرکٹ سٹیڈیم ابوظہبی میں ہونے والا یہ میچ ٹورنامنٹ کا مجموعی طور پر 41 واں جبکہ آج کا دوسرا میچ ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا، ٹورنامنٹ میں اب تک پاکستان کرکٹ ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل سپیشل گیمز برائے خصوصی افرادی ایتھلیٹکس مقابلے اختتام پذیر

پشاور (نواز گوھر )ویل چئیر ریس کے 100میٹر ریس مردان کے شکیل نے جیتی جبکہ مردان کے ہی شیر خان دوسرے نمبر پر رہے۔خواتین کی ریس میں اسلام آباد کی اقرا نے کامیابی حاصل کی ۔اور سونے کے تمغے کی حقدار ٹہری ۔ایبٹ آباد کی زینب نے چاندی کا میڈل جیتا۔ سی پی ون ریس گلگت بلتستان کے ذوہیب نے ...

مزید پڑھیں »

چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل (جی ون) تائیکوانڈو چیمپئن شپ شروع ہو گئی

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف پاکستان اوپن انٹرنیشنل (جی ون) تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے طاقت، مہارت اور جوش سے بھرپور مقابلے شروع ہوگئے۔وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں بین الاقوامی مقِابلوں کا افتتاح کیا، اس موقع پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے پیٹرن انچیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) جاوید اقبال رمدے، کورین سفیر ...

مزید پڑھیں »