پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اعزاز جیتنے والی آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاح اوپنر ڈیوڈ وارنر کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز دیا گیا ہے، ڈیوڈ وارنر ن ٹورنامنٹ میں 48.16 کی اوسط سے 289 رنز بنائے ہیں جس میں تین نصف سنچریاں بھی شامل ہیں
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 نومبر, 2021
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ٹاپ سکورر برقرار
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلین بلے باز ڈیوڈ وارنر پاکستانی کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑنے میں ناکام ہوگئے، بابر اعظم نے 6 میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں بابر اعظم 303 رنز بنا کر سب سے آگے رہے، جبکہ ڈیوڈ وارنر محمد رضوان کو پیچھے چھورٹے ...
مزید پڑھیں »کیوی کپتان کین ولیمسن نے فائنل میں نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں تیز ترین نصف سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم کردیا۔ کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 32 گیندوں پر 50 رنز بنا کر ریکارڈ قائم کیا۔ واضح رہے ...
مزید پڑھیں »مچل سٹارک ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ کے مہنگے ترین بائولر
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک ٹی20 ورلڈکپ فائنل کی تاریخ کے مہنگے ترین بولر ثابت ہوئے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دبئی میں ہونے والے فائنل میں نیوزی لینڈ کے خلاف آسٹریلیا کے مچل اسٹارک نے ٹی20 ورلڈکپ فائنلز کا مہنگا ترین اسپیل کروایا۔ انہوں نے 15 کی اوسط سے 4 اوورز میں 60 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا نیوزی لینڈ کو شکست دیکر پہلی بار چیمپئن بن گیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو8 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا نے 173 رنز کا ہدف با آسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا،مچل مارش 77اور ڈیوڈ وارنر 53 رنز بناکر نمایاں رہے دبئی میں کھیلے گئے فائنل میں آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم نے پاکستانی خواتین کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا
ویسٹ انڈیز کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی 6 وکٹوں سے ہرا کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔ مہمان ٹیم نے 226 رنز کا ہدف 44اوورز میں پورا کر دیا ،کپتان اسٹیفنی ٹیلر نے ناقابل شکست سنچری اسکور کی ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 7 وکٹ پر ...
مزید پڑھیں »الفا اسپورٹس فیسٹیول آرم ریسلنگ گرلز اینڈ بوائز چیمپئن شپ
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) الفا اسپورٹس فیسٹیول میں آرم ریسلنگ بوائز اینڈ گرلز انڈر 13 اور انڈر 15 کے مقابلے منعقد هوے۔ سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زہر اہتمام آرم ریسلنگ کے مقابلے الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کالج میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں کراچی کی 7 گرلز اسکول و کالج اور 8 بوائز اسکول و کالج کی ٹیموں ...
مزید پڑھیں »آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ڈس ایبلٹی کرکٹ چیمپئن شپ
ملتان /کراچی (اسپورٹس رپورٹر)بہاولپور ڈس ایبلڈنے دفاعی چیمپئن ملتان ڈس ایبلڈکو آئی سی آر سی پریذنٹس ایس اے ایف ساتویں نیشنل ڈس ایبلٹی ٹی 20کرکٹ چیمپئن شپ میں شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ، نیشنل چیمپئن شپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بہاولپور ڈس ایبلڈنے ملتان ڈس ایبلڈ کو اپ سیٹ کرتے ہوئے اسے 27رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »