پشاور( سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ انٹر ہائیر سیکنڈری سکول رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ارمڑ بالا نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول نحقی کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سرہ درگئی نے تیسری پوزیشن حاصل کی اس موقع پر مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری سپورٹس ڈسٹرکٹ پشاور نوید اختر نے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2021
خیبرپختونخوا ایج گروپ بوائز سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا انڈر11 ‘انڈر13 اور انڈر15 بوائز سکواش چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور کے پی اے ایف سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگئی’ مقابلوں کا باقاعدہ افتتاح مہمان خصوصی پاکستان سکواش فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ونگ کمانڈر ارمغان نے کیا’ان کے ہمراہ پی اے ایف کے ڈائریکٹر سپورٹس گروپ کیپٹن سید احمد قاضی’صوبائی سکواش ...
مزید پڑھیں »امریکن نژاد پاکستانی مارشل آرٹ پلئیر حاشر خالد راجہ نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
امریکن نژاد پاکستانی مارشل آرٹ پلئیر حاشر خالد راجہ نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا.امریکن نژاد پاکستانی مارشل آرٹ پلئیر حاشر خالد راجہ نے عالمی مقابلے میں سلور میڈل جیت لیالاس ویگاس سے آمدہ اطلاعات کے مطابقپاکستانی ابھرتے ہوئےانٹرنیشنل اسٹار حاشر خالد راجہ نے لاس ویگاس امریکہ میں منعقدہ عالمی مارشل آرٹ جوجستو مقابلوں میں چاندی کا تمغہ ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے30رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایشین چیمپینز ٹرافی کی تیاری کے لئے30رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا،ہیڈ کوچ اولمپین خواجہ جنید کیمپ کمانڈنٹ تعینات، کیمپ 20 نومبر سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگا تفصیلات کے مطابق 14 دسمبر تا 22 دسمبر بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں منعقد ہونے والی ایشین چیمپینز ٹرافی میں شرکت کے لئے ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر مسرور
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کو سونپنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کے انعقاد سے ہم دنیا کو بتائیں گے کہ پاکستان اس کھیل سے کتنی محبت کرتا ہے۔ آئی سی سی بورڈ کے اس فیصلے کا مطلب ...
مزید پڑھیں »پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا
پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی، پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی جانب سے آئندہ عالمی ایونٹس کے میزبان ممالک کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 2024 کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا جبکہ پاکستان 2025 ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستان کی اٹھارہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے عالمی جونیئر ہاکی کپ میں شرکت کے لئے اٹھارہ رکنی قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کا اعلان کردیا،چیئرمین سلیکشن کمیٹی منظور جونیئر نے ہیڈکوچ جونیئر ہاکی ٹیم دانش کلیم اور خواجہ جنید کے ہمراہ ٹیم کا اعلان کیا، رانا عبدالوحید جونیئر ورلڈ کپ میں قومی جونیئر ہاکی سکواڈ کی قیادت کرینگے جبکہ معین شکیل نائب کپتان ہونگے، کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے ایک جونیئر مرد اور ایک خاتون سائیکلسٹ بحرین میں تربیت حاصل کریں گے
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے اپنے پریس بیان میں بتایا کہ جونیئر مرد اور ایک جونیئر خواتین سائیکلسٹ 22 نومبر 2021 سے منامہ بحرین میں روڈ ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیے گئے۔ کیمپ کا انعقاد بحرین سائیکلنگ ایسوسی ایشن یو سی آئی سالیڈیرٹی پروگرام کے تحت کرے گی۔ اس سلسلے میں تمام اخراجات بحرین سائیکلنگ ...
مزید پڑھیں »کراٹے کوچ شاہ فیصل نے ورلڈ کوالیفائیڈ کراٹے کوچ امتحان پاس کرلیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر حیات آباد سپورٹس کمپلیکس اور قومی کراٹے کوچ شاہ فیصل نے پہلی مرتبہ پاکستان کی تاریخ میں ورلڈ کوالیفائیڈ کراٹے کوچ کا امتحان پاس کر لیا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ خاص طور پر خیبرپختونخوا کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے’شاہ فیصل نے اس سے قبل قومی مختلف کورسز میں کامیابی حاصل کی اس کے بعد انہوں ...
مزید پڑھیں »سندھ اسپورٹس بورڈ آل سندھ علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ19,18نومبر کومنعقد ہوگا
کراچی (اسپورٹس نیوز)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے 2روزہ سندھ اسپورٹس بورڈ آل سندھ علامہ اقبال باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے، بروز جمعرات جمعہ 19,18نومبر کو استاد علمہ محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں منعقد ہوں گے۔ جس میں سندھ کے تمام ڈویژن کے سینئر کلاس کے مرد باکسرز، وزن +92,92,86,81,75,71,67,73.5, 60,57,54,51,48کلو ...
مزید پڑھیں »