روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مارچ, 2022

بی این پی پریبس وہیل چیئر ٹینس کوالیفائر کپ اختتام پذیر

بی این پی پریبس وہیل چیئر ٹینس کوالیفائر کپ میگاسرے ٹینس اکیڈمی انطالیہ ترکی میں اختتام پذیر ہوا۔ ایشیائی گروپس سے ملائیشیا نے عالمی گروپ مقابkلے کے لیے کوالیفائی کیا، جو مئی 2022 کے مہینے میں پرتگال میں منعقد ہوگا۔ ایشیائی علاقوں کے فائنل میں ملائیشیا نے آسٹریلیا کو 1-2 سیٹس سے شکست دی۔ پاکستان ایشیا میں چوتھے نمبر پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین وائیٹ بال سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

  پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ وائیٹ بال سیریز میں شامل یہ چار میچز 29 مارچ سے 5 اپریل تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے ٹکٹ کی قیمت 500 سے 3000 روپے تک مقرر کی ...

مزید پڑھیں »

پہلی کمشنر راولپنڈی سیٹلائٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ شروع ہوگئی

پہلی کمشنر راولپنڈی سیٹلائٹ اوپن سکواش چیمپیئن شپ لیاقت باغ سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں شروع ہوگئی۔ چیمپیئن شپ کاافتتاح ڈی او سپورٹس عبدالوحید بابر نے راولپنڈی سکواش ایسوسی ایشن کے سیکرٹری چوہدری نعیم انور، مامون خان اوردیگر آفیشلز کے ہمراہ کیا۔ پہلے روز دو رائونڈ کھیلے گئے ۔پہلے دو رائونڈ کے بعد سعید عبدل، عزیر رشید، زین رمضان ، ایم ...

مزید پڑھیں »

لاہور ٹیسٹ،پیٹ کمنز اور سٹارک نے پاکستانی بیٹنگ لائن تباہ کر ڈالی،4بلے باز صفر پر آئوٹ

  لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جہاں پاکستانی بلے باز آسٹریلوی برتری ختم نہ کرسکے، قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کولیپس کرگئی، ٹیم 268 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 11 رنز بنالیے ہیں جبکہ اسے 134 رنز کی مجموعی برتری بھی حاصل ہے۔   قذافی ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی 7ہزار ٹیسٹ رنز کرنے والے پاکستان کے 5ویں بلے باز بن گئے

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور فیصلہ کُن میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹر اظہر علی نے اہم سنگِ میل عبور کرلیا۔اظہر علی نے 94 ٹیسٹ میچز میں 7 ہزار رنز مکمل کرلیے، اور اس طرح وہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کرکٹرز کی فہرست ممیں ...

مزید پڑھیں »

ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین اورم گلیزر اور جی ایم آر گروپ کے چیئرمین کرن کمار گراندھی سے  ملاقات 

یو اے ای T20 لیگ میںشامل ٹیموں کے مالکان مسٹر اورم گلیزر اور کرن کمار نے یو اے ای T20 لیگ کے چیئرمین اور امارات کرکٹ بورڈکے وائس چیئرمین خالد الزرونی اور ایمریٹس کرکٹ کے سیکرٹری جنرل مبشر عثمانی کے ساتھ دبئی ایکسپو کا دورہ کیا . انہوں نے امریکہ اور ہندوستان سمیت دیگرپویلینز کا وزٹ کیا اور پورے سیٹ ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس بھی باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بن گئے

پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اعزازی ٹوپی اور پلاک وصول کر کے پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے۔وقار یونس نے 373 ٹیسٹ اور 416 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹینس ٹریننگ کیمپ پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں شروع ہوگیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان ٹینس فیڈریشن اور نجم عزیز ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ٹینس کلب شاہی باغ میں قومی ٹینس تربیتی کیمپ شروع ہوگیا،نجم عزیز ٹرسٹ کی سربراہ ارم شہزادی نے افتتاح کیا، خیبر پختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل بھی موجود تھے۔ لیول ون انٹرنیشنل کوچ معین الدین کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں صوبے کے ...

مزید پڑھیں »

انڈر21 خواتین گیمز ، اتھلیٹکس سمیت کئی ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا

پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز میں کئی ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا، ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی اس موقع پر مہمان خصوصی تھیں۔ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ سلیم رضا، ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر چارسدہ تحسین اللہ، ایڈمن آفیسر سید جعفر شاہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ نتائج کے مطابق اتھلیٹکس سو میٹر ...

مزید پڑھیں »

بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام

  پاکستان کرکٹ بورڈ کا یوم پاکستان کرکٹ فینز کے ہمراہ منانے کا اعلان پی سی بی نے بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کا تیسرے روز یوم پاکستان کے نام کردیا 23 مارچ کی مناسبت سے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے ہوگا کھیل کے آغاز میں دونوں ٹیمیں قومی ترانے کے اعزاز ...

مزید پڑھیں »