پاکستان کپ کا پہلا سیمی فائنل 28 مارچ کو خیبر پختونوخواہ اور سینٹرل پنجاب کے مابین کھیلا جائے گا. دوسرے سیمی فائنل میں بلوچستان اور سندھ کی ٹیمیں 30 مارچ کو مدمقابل آئیں گی. ٹورنامنٹ کا فائنل یکم اپریل کو کھیلا جائے گا.
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022
پاکستان کپ کا آخری راؤنڈ میچ خیبر پختونوخواہ نے جیت لیا
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونوخواہ نے بلوچستان کو 49 رنز سے ہرا دیا. 284 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم 234 رنز پر آؤٹ ہوگئی. ایاز تصور 70، محمد سعد 43 اور عمران بٹ 42 رنز بنا کر نمایاں. خالد عثمان 3 جبکہ ثمین گل، مہران آفریدی اور کامران غلام نے 2،2 ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے
انٹرنیشنل اسکواش ریفری اور سابق کھلاڑی محمد فیاض خان راولپنڈی میں انتقال کر گئے،وہ کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ میں زمہ داری ادا کرنے کے لیے ہانگ کانگ سے کراچی آئے تھے،دل کا شدید دورہ پڑنے کے بعد ان کو مقامی اسپتال پہنچایا گیا بعد ازاں اسٹنٹ ڈالنے کے بعد طبعیت بہتر ہونے پر وہ راولپنڈی چلے گئے تھے، ...
مزید پڑھیں »پاک ملائشیا انٹرنیشنل وومین بیس بال سیریز کے لیئے ملائیشین وومین ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔
کوٹری/لاہور (پرویز شیخ)ملائیشیا کی خواتین بیس بال ٹیم ملائیشیا اور پاکستان کے مابین لاہور میں شیڈول انٹرنیشنل ویمن بیس بال سیریز میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق ملائیشیا کی خواتین کی بیس بال ٹیم کا 17 رکنی دستے کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان فیڈریشن بیس ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ آزاد جموں و کشمیر کی پہلی اپنی لیگ ہے اس نے کشمیری نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کیساتھ مسئلہ کشمیر کو بھی عالمی سطح پر اجاگر کیا ہے، شعیب ملک اور محمد عامر
دبئی میں جاری ایکسپو 2020 میں پا کستان پو یلین کی کشمیر گیلری میں تین روزہ کشمیرپر یمیئر لیگ شو کیس کے عنوان سے: میگنیفسنٹ(Magnificent) کشمیر اپنی پریمیئر لیگ کے ساتھ:جمعہ سے شروع ہو گئی۔ پا کستان، آزاد جمو ں وکشمیر اور یو اے ای کے معز مہمانو ں نے کے پی ایل شو کیس میں شمو لیت اختیار کی ...
مزید پڑھیں »انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز ، ایبٹ آباد نے بیڈمنٹن اور والی بال ٹرافی جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر) انڈر21 خیبر پختونخوا گیمز میں ایبٹ آباد نے بیڈمنٹن اور والی بال ٹرافی اپنے نام کرلی ،نیٹ بال میں پشاور نے بنوں کو ہراکر اپنے اعزاز کا دفاع کیا، عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں بیڈمنٹن فائنل میں ایبٹ آباد نے پشاور کو شکست دیکر بیڈمنٹن ٹائٹل اپنے نام کرلی ، فائنل پشاور کو تین صفر سے ...
مزید پڑھیں »سینٹرل پنجاب نے پاکستان کپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی
اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے سندھ کو 77 رنز سے ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں۔ 262 رنز کے تعاقب میں سندھ کی پوری ٹیم 41.3 اوورز میں 184 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ...
مزید پڑھیں »لاہور ٹیسٹ، آسڑیلیا نے پاکستان کو 115 رنز سے شکست دیکر سیریز جیت لی
آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر نہ صرف تیسرے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کرلی بلکہ 24 سال بعد ٹیسٹ سیریز بھی اپنے نام کرلی۔پاکستان کو جیت کے لیے 351 رنز کا ہدف ملا لیکن پوری ٹیم 235 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، یوں آسٹریلیا نے 115 رنز سے میزبان ٹیم کو شکست دے دی۔ پاکستان کی طرف سے ...
مزید پڑھیں »29ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کوہاٹ میں شروع ہو گئی
پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نگرانی میں 29ویں نیشنل جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شپ کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی،اس چمپئن شپ میں خیبر پختونخوا،پنجاب،بلوچستان،سند،گلگت،آرمی،واپڈاو دیگر محکموں کے مردوخواتین کھلاڑی شریک ہیں،چمپئن شپ کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کمشنرکوہاٹ ڈویژن جاوید مروت تھے،انکے ہمراہ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ روشان مسعود،پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے نائب صدر کفایت اللہ،صوبائی ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »سعودی عرب اور جاپان نے فٹبال ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
جاپان نے کاورو میتوما کے دو شان دار گول کی مدد سے آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر مسلسل ساتویں مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا، سعودی عرب نے بھی جگہ بنائی۔رپورٹ کے مطابق جاپان نے سڈنی میں کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دی۔جاپان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر فٹ ...
مزید پڑھیں »