ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022

امام الحق اور بابر کی سنچریاں خوشدل شاہ کی فنشنگ،پاکستان نے آسڑیلیا کو زیرکرلیا

پاکستانی کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق کی سنچریوں کی بدولت قومی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے زیر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹرز نے آسٹریلوی بولنگ لائن کا ڈٹ کر ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپین شپ میں مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹلز پاکستان واپڈا نے جیت لئے

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )قومی نیٹ بال چیمپین شپ میں مردوں اور خواتین کے دونوں ٹائٹلز پاکستان واپڈا نے جیت لئے۔ جبکہ سٹی اسکول پی اے ایف نے قومی انٹراسکول نیٹ بال چیمپین شپ جیت لی۔ پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن ...

مزید پڑھیں »

دی ہینڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ، بابر اعظم مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ میں ہونے والے ‘دی ہنڈریڈ ‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔بابر اعظم کی ریزرو پرائز ایک لاکھ 25 ہزار پاونڈز (یعنی  تین کروڑ  پاکستانی روپےکے لگ بھگ )  رکھی گئی ہے، اس کے علاوہ  شاداب خان، حارث رؤف اور محمد عامر کی ریزرو پرائز 75 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹبال کی معطلی ختم ہونے کے امکانات روشن

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا میں پاکستان کی معطلی کے خاتمے کی راہیں ہموار ہونے لگی ہیں، فیفا کانگریس کی بھاری اکثریت نے پاکستان کی جانب سے شرائط مکمل ہونے پر پابندی ختم کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔ فیفا کا 72 واں کانگریس اجلاس قطر کے شہر دوحا میں ہوا جس میں پاکستان کی رکنیت کی بحالی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن بس بال ٹیم نے ملائیشیاکو تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کر دیا

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ملائشیا کو 3-0سے شکست دے کر سیریز میں کلین سویپ کیا، ملائشیا ویمن بیس بال ٹیم اسلام آباد ایئرپورٹ سے وطن واپس پہنچ گئی۔ بیس بال کے فروغ کیلئے پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تحریری معاہدہ بھی طے پاگیا جس پر دونوں فیڈریشنوں کے صدور نے دستخط کیے۔ ملائشیا بیس بال فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

کھیل کے میدانوں پر قبضہ اور غیر قانونی تعمیرات برداشت نہیں کیا جائیگا۔کمشنر کراچی

  کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہاکہ شہر کراچی میں کھیلوں کے میدانوں پر قبضہ اور غیر قانونی تعمیرات برداشت نہیں کروں گا شہر میں نوجوانوں کو صحت مدن سرگرمیوں کے حصول کے لئے سہولتیں اور کھیل اور کھلاڑیوں کی سرپرستی جاری رکھوں گا،صحت مند معاشرے کے قیام کے لئے کھیلوں کی سرگرمیاں انتہائی ضروری ہیں،شہر میں کھیلوں کے ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے مردان میں اختتام پذیر ہوگئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) یوم پاکستان انٹر کالجز رسہ کشی مقابلے مردان میں اختتام پذیر ہوگئے ،نیشنل کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ورٹیکس کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، مہمان خصوصٰ ڈاکٹر رحم زمان وائس پرنسپل باچا خان میڈیکل کالج مردان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے علی الیاس نے ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان کے ممتاز انٹرنیشنل سائیکلسٹ علی الیاس نے تاجکستاندوشنبے میں ہونیوالی ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا41 ویں ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ کے سلسلے میں گزشتہ روز پانچویں اور آخری روز دوشنبے چیلنج کپ کے طور پر منعقد ہونیوالے ماسٹرز اور امیچور ایونٹس میں بھی پاکستان کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا ...

مزید پڑھیں »

پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 پشاور سائوتھ نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ اورڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیئرز خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 پشاور سائوتھ نے جیت لی ۔فاینل میں پشاور نارتھ کو دووکٹوں سے شکست دی ۔ شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں یہ فاینل کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی پیر عبداللہ شاہ ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع اور مس ...

مزید پڑھیں »

پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پہلا ڈپٹی کمشنرملاکنڈ انٹر کلب فٹبال چیمپئن شپ بٹ خیلہ وائٹ نے جیت لی فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جلالہ یونائیٹڈ کلب کو چھ سات سے شکست ، مہمان خصوصی ریجنل سپورٹس آفس ملاکنڈکاشف فرحان نے کھلاڑیوں نے ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیم کئے ۔ ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملاکنڈ رفیع اﷲ سمیت دیگراہم ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!