ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022

ویمنز ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کی وطن واپسی

  آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی قومی ٹیم میگا ایونٹ میں صرف ایک میچ جیت سکی۔نیوزی لینڈ میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے بعد پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی، جہاں سے کھلاڑی اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہوگئیں۔ورلڈ کپ میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

یوم پاکستان شوٹنگ بال میچ عارف والا شوٹنگ بال کلب حب نے جیت لیا

کورنگی میں منعقدہ یوم پاکستان شوٹنگ بال فیسٹیول میچ عارف والا شوٹنگ بال کلب حب بلوچستان نے جیت لیا،تفصیلات کے مطابق یوم قرار داد پاکستان کے موقع پر واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب کورنگی کے زیر اہتمام ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی جاوید الرحمن کلہوڑ کے اشتراک سے منعقدہ "یوم پاکستان شوٹنگ بال فیسٹیول میچ 2022؁ء "کا شاندار انعقاد سینکڑوں شائقین کھیل ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ویمنز کرکٹ سیزن 23-2022 کا اعلان کردیا

  قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی۔ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئین شپ میں مردوں ٹائٹل پنجاب اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) بین الصوبائی نیٹ بال چیمپئین شپ میں مردوں ٹائٹل پنجاب اور خواتین کا سندھ نے جیت لیا ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے نائب صدر ایس ایم انعام الحق مہمان خصوصی تھے جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے پہلے میچ میں ملائیشیا کو شکست دیدی

  کوٹری/لاہور (پرویز شیخ)پاکستان کی خواتین بیس بال ٹیم ملائیشیا اور پاکستان کے مابین لاہور میں جاری انٹرنیشنل ویمن بیس بال سیریز  کے پہلے میچ میں فتحیاب ہوگئی ہے۔گرین شرٹس نے ملائشین ٹیم کے خلاف 13-0 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ اس موقع پر پاکستان فیڈریشن بیس بال کے چیئرمین شوکت جاوید  مہمان خصوصی تھے  جن سے دونوں ٹیموں اور ...

مزید پڑھیں »

قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ آج شروع ہوگی

  پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی مینز اینڈ ویمن نیٹ بال چیمپیئن شپ (آج) پیر سے لیاقت جمنازیم، پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی اور چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کرنل ریٹائرڈ محمد آصف زمان کریں گے۔ گذشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر رزاق آرائیں نے بتایاکہ چیمپیئن ...

مزید پڑھیں »

مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ کا انعقاد

انسپکٹر جنرل جیل خیبر پختونخوا جناب خالد عباس کی ہدایت پر مانسہرہ جیل سپرنٹنڈنٹ نجم حسین عباسی کی زیر نگرانی مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے درمیان کرکٹ،والی بال، ٹیبل ٹینس، بیڈ منٹن، رسہ کشی اور میوزیکل چیئر کے مقابلہ ہوئے۔ جیتنے والی ٹیموں میں مہمان خصوصی ...

مزید پڑھیں »

ویمن کرکٹر کائنات امتیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔کائنات امتیاز کے نکاح کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ ان کی رخصتی 30 مارچ کو ہوگی۔قومی ویمن کرکٹر نے اپنی سوشل میڈیا اکائونٹ سے بھی اپنے نکاح کی تصدیق کی اور ساتھ ہی تصاویر شیئر کیں۔کائنات امتیاز نے تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ماشا ...

مزید پڑھیں »

سینٹ جارج ٹیسٹ، انگلینڈ پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

  سینٹ جارج میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار ہو گئی ہے اور شکست کے سائے اس پر منڈلانے لگے ہیں، میچ کے تیسرے روزکھیل کے اختتام تک انگلینڈ نے دوسری اننگزمیں ایک سو تین رنز بنائے تھے اور اس کے آٹھ کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے بھارت کی کہانی ختم کردی

نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے بھارت کو تین وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے جبکہ شکست کے بعد بھارت کی ٹیم کا سفر بھی اختتام پذیر ہو گیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!