روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مئی, 2022

شہروز کاشف نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی

پاکستان کے 20 سالہ کوہ پیما کاشف شہروز نے 8 ہزار سے اونچی ایک اور چوٹی سر کر لی۔شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوٹسے کو سر کر لیا جس کی تصدیق ان کی ٹیم نے بھی کر دی ہے۔بیس سالہ کوہ پیما نے آٹھ ہزار میٹر سے بلند چھٹی چوٹی سر کی ہے۔شہروز کاشف اس سے قبل براڈ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹرز کے کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع

قومی کرکٹرز کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر  لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا ہے، کپتان بابر اعظم بیرون ملک ہونے کی وجہ سے شریک نہیں ہیں۔نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں کنڈیشنگ کیمپ کا آغاز ہوگیا ہے، کیمپ کے ابتدائی روز تعارفی سیشن میں کوچز نے لیکچرز دیئے لیکچرز میں قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ ...

مزید پڑھیں »