روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 مئی, 2022

انگلش ٹیسٹ ٹیم کے نئے کوچ میکلولم رورٹیشن پالیسی ختم کرنے کے خواہاں

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ برینڈن میکلولم کا کہنا ہے کہ وہ ہر میچ کیلئے بہترین انگلش ٹیم کا انتخاب کریں گے اور ماضی کی ریسٹ اینڈ روٹیٹ پالیسی پر انحصار نہیں کرینگے، اپنے ایک انٹرویو میں برینڈن میکلولم کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کے دوران انگلینڈ کی ٹیم میں ریسٹ اینڈ روٹیشن پالیسی کا عمل دخل ...

مزید پڑھیں »

عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

مایہ ناز لیگ سپنر مرحوم عبدالقادر کے صاحبزادے اور قومی کرکٹر عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عثمان قادر نے اپنی ننھی پری کی پیدائش کی اطلاع اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کی جھلک بھی شیئر کی۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عثمان قادر نے اپنی ننھی پری کو ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹسٹ غلام عباس قصوریہ نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا لیا

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹسٹ غلام عباس قصوریہ نے گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔تفصیلات کے مطابق غلام عباس نے اٹلی کے کرسچن صبا کا موسٹ سائیڈ ٹو سائیڈ ہوپس کا ریکارڈ توڑ دیا، کرسچن صبا نے تیس سیکنڈ میں 103 سائیڈ ٹو سائیڈ ہوپس کئے تھے۔غلام عباس نے تیس سیکنڈ میں 107 ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ، پال سٹرلنگ کی دھواں دھار اننگز

آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ اپنی جارح مزاج بلے بازی کی وجہ سے مشہور ہیں اور جب تک وہ وکٹ پر ہوں تو مخالف ٹیم کے بولرز کو تگنی کا ناچ نچاتے رہتے ہیں اور ایسا ہی ایک مظاہرہ انہوں نے انگلینڈ میں جاری ویٹالٹی بلاسٹ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بھی کیا۔پال اسٹرلنگ نے دھواں دھار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

سرباز علی اور شہروز کاشف نے مائونٹ مکالو سر کرلی

پاکستان کے 2 کوہ پیمائوں سرباز علی اور شہروز کاشف نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مائونٹ مکالو کو سر کرلیا ہے۔شہروز کاشف دنیا کی پانچ بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے جبکہ سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والے پہلے اور واحد پاکستانی ہوگئے۔تینتیس سالہ ...

مزید پڑھیں »

فرنچ اوپن، نووک اور نڈال کی کامیابیاں

دفاعی چیمپئن سربیاکے کھلاڑی نووک ڈچکووچ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے چوتھے رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں، نووک ڈچکووچ نے اس سفر کے دوران ایک بھی سیٹ نہیں ہارا ہے، سربیا کے نووک نے تیسرے رائونڈ میچ میں اپنے حریف سلوینہ کے الجاز بیدینے کو با آسانی چھ تین، چھ تین اور چھ دو ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کا تربیی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگامہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی سکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف تمام کھلاڑی بھی یکم جون کو کیمپ جوائن کرلیں گے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان نے عمان کو شکست دیدی

انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں مینز ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے پوزیشن میچ میں عمان کی ٹیم کو پانچ دو سے شکست دیدی، یاد رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ کے سیمی فائنل اور آئندہ سال ہونے والے عالمی کپ سے باہر ہو چکی ہے، پاکستان کی جانب سے عمان کیخلاف میچ میں رضوان علی ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو کلین سویپ کردیا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں کلین سویپ مکمل کرلیا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے میچ کا ٹاس سری لنکا نے جیت کر پہلے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!