روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مئی, 2022

میڈرڈ اوپن، کارلوس نے نڈال کو نڈھال کردیا

سپین کے نوجوان ٹینس کھلاڑی کارلوس الکاریز نے اپنی شاندار کارکردگی کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ہم وطن رافیل نڈال کو شکست دیکر میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے جہاں ان کا مقابلہ نوواک ڈچکووچ کے ساتھ ہوگا، انیس سالہ کارلوس ایک سخت مقابلے کے بعد نڈال کو چھ دو ، ایک چھ ...

مزید پڑھیں »

جے سوریا ملک کے حالات سے پریشان

سابق کپتان سری لنکا کرکٹ ٹیم سنتھ جے سوریا نے کہا ہے کہ ملک انارکی کی طرف بڑھ رہا ہے۔سری لنکا کے سابق کپتان جے سوریا نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انٹرنیشنل کمیونٹی جمہوریت کے حصول کے لئے سری لنکن عوام کی مدد کرے۔جے سوریا نے کہا کہ حکومت اور سیاستدان قومی بحران کا حل نکالیں، جو عوام ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کیخلاف ہوم سیریز بائیو سکیور ببل کے بغیر ہو گی

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے بائیو سکیورببل ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سیریز  اور ٹریننگ کیمپس میں کورونا پابندیاں ختم کی جارہی ہیں، آئسولیشن ہوگی نہ کھلاڑیوں کو بار بار کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی بائیو سکیور ببل سے جان چھڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور  سری لنکا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی، انہوں نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن جونگا سر کرلی۔سربازخان 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے 10چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔خیال رہے کہ آٹھ ہزار میٹر سے بلند چوٹی کنچن جونگا نیپال میں ہے۔کنچن جونگا کے بعد سرباز خان مکالو چوٹی سر کرنے ...

مزید پڑھیں »

بین سٹوکس نے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

  انگلش کائونٹی چیمپئن شپ میں انگلینڈ کے نئے کپتان بین  سٹوکس نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ قائم کردیا۔درہم کی نمائندگی کرتے ہوئے بین  سٹوکس نے ووسٹر شائر کے خلاف ایک اننگز میں 17 چھکے لگا فرسٹ کلاس کرکٹ میں سب سے زیادہ 23 چھکوں کا ریکارڈ نیوزی لینڈ کے کولن منرو کے پاس ہے۔انگلینڈ کے ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

فائیواے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ،قومی پلیئرز کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا

  فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاری کے لیے ٹریننگ کیمپآج 8مئی سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں لگائے جانے والے کیمپ میں 15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے۔کھلاڑی ہیڈ کوچ اولمپئن ریحان بٹ کو رپورٹ کریں گے، اولمپئن وقاص شریف اسسٹنٹ کوچ ہوں ...

مزید پڑھیں »

اظہر محمود کی اہلیہ نے امام الحق کے سوٹ کا مذاق اڑا دیا

  اظہر محمود کی اہلیہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر امام الحق کے عید کے سوٹ کا مذاق بنادیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے اپنے اکائونٹ پر امام الحق کی پوسٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ استری تو کرلینی تھی۔خیال رہے کہ امام الحق نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر عید ...

مزید پڑھیں »

عمران خان کے بارے میں شاہد آفریدی کا بیان ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے لیے دیا گیا نیا بیان ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا ہے۔گزشتہ روز شاہد آفریدی کی جانب سے سابق وزیر اعظم، عمران خان کے لیے ایک خصوصی ویڈیو پیغام شیئر کیا گیا، اس پیغام پر انٹرنیٹ صارفین نے ردِ عمل دیتے ...

مزید پڑھیں »

 لالا آپ پاکستان کا فخر ہیں،شاہین شاہ آفریدی

  قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے شاہد آفریدی کو پاکستان کا فخر کہہ دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ لالا آپ پاکستان کا فخر ہیں۔خیال رہے کہ شاہد آفریدی نے گزشتہ شب ایک ویڈیو بیانشیئر کیا تھا، جس میں انہوں نے کہا کہ کبھی عمران خان ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کے کرکٹ کیریئر کو سیاست سے مت جوڑیں، کامران اکمل

  قومی کرکٹر کامران اکمل سابق کپتان شاہد آفریدی کے حق میں بول پڑے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کئے گئے بیان میں کامران اکمل نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار کاشف محمود کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آپ کی عزت کرتے ہیں مگر آپ اس طرح لالا پر تنقید نہیں کر سکتے، بطور کرکٹر انہوں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!