روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مئی, 2022

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان بھارت میچ ڈرا، گول کیپر اکمل حسین مین آف دی میچ

ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ہونے والے ایشیاکپ کا اہم میچ  پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، پہلا کواٹر سنسنی خیز ثابت ہوا، ابتدا میں دونوں ٹیموں کو پینالٹی کارنر ملے لیکن کوئی ٹیم گول نہ کرسکی۔بھارت کو ملنے والے تیسرے پینالٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چوبیس پچیس اور 26 مئی کے ٹرائلز ملتوی کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 24 مئی اور 25 مئی کو پنجاب کے اور 26 مئی کو اسلام آباد ,کےپی کے, گلگت بلتستان اور جموں کشمیر کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جو کہ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے تھے.ان تمام صوبوں کے ٹرائلز کو عارضی طور پر ملتوی کردیا ہے.بعد ازاں نئی تاریخ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل بلیک بیلٹ ڈان ٹسٹ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے کا میابی حاصل کرلی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)نیشنل بلیک بیلٹ ڈان ٹسٹ میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں نے کا میابی حاصل کرلی خیبر پختونخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراٹے کے صوبائی ہیڈ کوارٹر TVC گلبہار پشاور میں ان کوچز کو بلیک بیلٹس اور اسناد دی گئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ مہینے لاہور میں آل پاکستان بلیک بیلٹ ٹسٹ کا انعقاد کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، بنوں نے کبڈی ایونٹ جیت لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)بنوں نے لکی مروت کو 33 کے مقابلے میں 35 پوائنٹس سے ہراکر ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری روایتی گیمز بنوں ریجن کا کبڈی ایونٹ جیت لیا۔ ڈائریکٹر سپورٹس آپریشن خیبرپختونخوا عزیز اللہ جان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس جمشید بلوچ، چیف کوچ شفقت اللہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشفاق، سابق ڈسٹرکٹ ...

مزید پڑھیں »

جویریہ خان کو ڈراپ کرنے کے بارے میں سلیکٹرز ہی بتا سکتے ہیں،بسمہ معروف

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ  ہم نے سیریز کے لیے اچھی تیاری کی ہے، ہمارے درمیان کسی قسم کے اختلافات نہیں ہیں۔ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے سری لنکا کے خلاف سیریز سے متعلق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم میں جو نئی کھلاڑی آئی ہیں انھیں اعتماد دینے کی ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ کا فائنل مانچسٹر سٹی نے جیت لیا

انگلش پریمیئر لیگ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو 3 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دی۔مانچسٹر سٹی میچ میں ایک موقع پر دو صفر کے خسارے میں تھی، لیکن پھر پانچ منٹ کے اندر 3 گول کرکے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکا ویمنز سیریز ،ٹرافی کی تقریب رونمائی

پاک سری لنکا ویمنز سیریز سے قبل کراچی میں دونوں ٹیموں کی کپتانوں کا ٹرافی کے ساتھ تصویری سیشن ہوا۔ٹرافی کی تقریب رونمائی کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب ڈی ایچ اے میں ہوئی۔ پاکستان ٹیم کی کپتان بسمہ معروف اور سری لنکن کپتان چماری اتاپتو کے ٹرافی کے ساتھ ویڈیو سیشن بھی ہوئے۔پاکستان اور سری لنکا ویمنز ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے، سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہیں۔ یہ میچز 8، 10 اور 12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔اعلان کردہ اسکواڈ میں تین اوپنرز، تین ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ خود گھر جائینگے یا حکومت بھیجے گی؟

اختر علی خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے جانے کے بعد جہاں اور بہت سے معاملات زیر بحث ہیں وہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے حوالے سے بھی سوشل میڈیا ، الیکٹرانک میڈیا اور پرانٹ میڈیا میں بحث ہو رہی ہے اور یہ اب تک جاری ہے، عمران خان حکومت جس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!