روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 مئی, 2022

پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اس طرح کیا کہ اب میرا گلوز اتارنے کا وقت آگیا ہے۔عامر خان نے کہا کہ مجھے اپنے 27 سالہ باکسنگ کیرئیر پر فخر ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اپنے مداحوں، دوستوں ...

مزید پڑھیں »

حارث رئوف اور نسیم شاہ مکمل فٹ ہو گئے

انگلش کائونٹی کرکٹ کے دوران انجریز کا شکار ہونے والے فاسٹ بالرز حارث رئوف اور نسیم شاہ صحتیاب ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق یارکشائر کی نمائندگی کرنے والے حارث رئوف سائیڈ انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ گلوسٹر شائر کے سکواڈ میں شامل نسیم شاہ کندھے کی انجری سے نجات پانے کے لیے کوشاں تھے، تاہم اب دونوں نے انجریز سے ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ، ٹوٹنہم نے آرسنل کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

جاری انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہم نے روایتی حریف آرسنل کو شکست دیکر اس پر دبائو بڑھا دیا ہے، آرسنل کی ٹیم اس میچ میں کامیابی حاصل کرکے باآسانی لاسٹ فور ٹیموں میں جگہ بنا سکتے تھے مگر ٹوٹنہم کی ٹیم نے اپنے ہوم گرائونڈ پر آرسنل کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر اس کی تمام امیدوں پر ...

مزید پڑھیں »

ٹینس پلیئر آئیگا سیویٹیک نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

عالمی نمبر ون خاتون ٹینس کھلاڑی آئیگا سیویٹیک نے اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے رائونڈ میں اپنی حریف بیلو روس کی کھلاڑی وکٹوریہ ازرینکا کو شکست دیکر نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے، آئیگا سویٹیک 2000 کے بعد پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں جنہوں نے مسلسل 25 میچ جیت لئے ہیں، پولیس کی کھلاڑی آئیگا نے اپنی حریف ...

مزید پڑھیں »

اٹالین اوپن، رافیل نڈال کو پری کوارٹر فائنل مرحلے میں شکست

سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال کو اٹالین اوپن کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں کینیڈا کے کھلاڑی ڈینس شاپووالوف کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، ڈینس نے ایک سخت مقابلے کے بعد رافیل نڈال کو ایک چھ، سات پانچ اور چھ دو سے شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے میں جگہ بنائی ہے، رافیل نڈال جو ...

مزید پڑھیں »

کیوی سپنر اعجاز پٹیل سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب

کیوی آل رائونڈر جیمز نیشام کو نیوزی کرکٹ بورڈ کا کنٹریکٹ حاصل کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں جبکہ مائیکل بریس ویل کو بورڈ نے پہلی مرتبہ  سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرلیا ہے اور سپنر اعجاز پٹیل بھی کنٹریکٹ حاصل کرنے والے بیس کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جیمز نیشام جو 2017 کے بعد سے نیوزی لینڈ کیلئے ٹیسٹ کرکٹ نہیں ...

مزید پڑھیں »

برینڈن میکلولم انگلش ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

انگلینڈ کرکٹ بورڈ  نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کولم کو انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی خبر کے مطابق برینڈن میک کولم کو کرس سلور ووڈ کی جگہ کوچ مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے فروری میں آسٹریلیا میں ایشز سیریز میں ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز سے قبل ایک طویل کیمپ درکار ہے،ماحور شہزاد

پاکستان نمبر ون اولمپیئن بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد چاہتی ہیں کہ کامن ویلتھ گیمز سے قبل ایک طویل کیمپ لگے اور اس کیمپ کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں۔لاہور میں کامن ویلتھ گیمز کے لیے ہونے والے ٹرائلز کے موقع پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہو ئے اولمپیئن ماحور شہزاد نے ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل

قومی کرکٹر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اہلیہ کا محبت دینے اور خیال رکھنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر محمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔اس تصویر کے کیپشن میں محمد حفیظ کا اہلیہ کو ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس مسائل سے دوچار ہوگئے۔آسٹریلوی کرکٹ ویب سائٹ کی ایک خبر کے مطابق آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز فٹنس کے مسائل سے دوچار ہیں۔کرکٹ ویب سائٹ کا اپنی خبر میں کہنا ہے کہ پیٹ کمنز آرام کیلئے سڈنی واپس آ رہے ہیں ۔کمنز فٹنس دورہ سری لنکا سے قبل فٹ ہونے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!