روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 مئی, 2022

میری نیک خواہشات بابر اعظم کیساتھ ہیں

بھارتی کرکٹر دنیش کارتک نے بابر اعظم سے متعلق پیشگوئی کی ہے کہ وہ تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹسمین ہونے کا اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر بن سکتے ہیں۔دنیش کارتک نے آئی سی سی ریویو میں بابر اعظم کے نئی تاریخ رقم کرنے کے بارے میں کہا کہ بابر اعظم سو فیصد تینوں فارمیٹ کے نمبر ون بیٹر ...

مزید پڑھیں »

بھارت کیخلاف میچ سے ہمیشہ لطف اندوز ہوتے ہیں، بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور بھارت کے خلاف اچھا کھیلنے کے لیے پر عزم ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ تاریخی ہوتا ہے، پوری دنیا پاک بھارت میچ کو دیکھتی ہے، بھارت کے خلاف میچ سے ہم بھی بہت لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دیئے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان ویٹرنز میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ ملتوی

فیڈرل باسکٹ بال ایسو سی ایشن نے 30مئی سے شیڈول آل پاکستان ویٹرنز میموریل باسکٹ بال ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا،ٹورنامنٹ 4جون تک اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس کی میزبانی میں ہونا تھا،ایسو سی ایشن اعلامیہ کے مطابق ایونٹ ملتوی کرنے کا فیصلہ وفاقی دار الحکومت میں جاری سیاسی صورتحال کے پیش کیا گیا ہے،ایونٹ کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا ...

مزید پڑھیں »

اینڈریو سائمنڈز کی آخری رسومات ادا

کار حادثے میں ہلاک ہونے والے سابق آسڑیلوی آل رائونڈر اینڈریو سائمنڈز کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں، آخری رسومات میں اینڈریو سائمنڈز کے اہلخانہ، دوستوں، سابق کرکٹرز اور مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، آخری رسومات میں شرکت کرنے والوں میں آسڑیلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ، سابق وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ، ڈیرل لیمن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور سری لنکن ویمن ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹیکل کھیلا جائیگا

پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچکل کراچی میں کھیلا جائیگا، پاکستان کی ٹیم نے سری لنکا کیخلاف پہلے دونوں میچوں میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے سیریز میں ناقابل شکست برتری حاصل کر رکھی ہے اور اب پاکستان کی ٹیم کی نظریں سری لنکن ویمن ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ، بڑی ٹیکنیکل غلطی جاپان سے شکست کی وجہ بنی،ذمہ دار کون؟

ایشیا ہاکی کپ میں جاپان کے خلاف بڑی ٹیکنیکل غلطی پاکستان کی شکست کی وجہ بنی۔خیال رہے کہ جکارتہ میں جاری ایشیا ہاکی کپ میں پاکستان کو جاپان کے خلاف میچ میں تین دو کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جاپانی کھلاڑیوں نے 14ویں،15ویں اور پھر 27ویں منٹ میں گول کر کے برتری کی دھاک بٹھائی۔   دوسرے کوارٹر کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان سردار محمد زرین خان ٹورنامنٹ کا آغاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان سردار محمد زرین خان میموریل والی بال ٹورنامنٹ راولا کوٹ میں شروع ہوگیا ٹورنامنٹ میں آٹھ بہترین ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ان میں پاکستان گرینز’پاکستان وائٹ’ پاکستان جونیئرز’ واپڈا’ پنجاب’اے جے کے’خیبرپختونخوا کی ٹیمیں شامل ہیں گزشتہ روز ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار سمیت دیگر شخصیاست ...

مزید پڑھیں »

روایتی گیمز کا میلہ 29 مئی سے صوابی میں سجے گا، جمشید بلوچ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ٍڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں 29 مئی سے اکتیس مئی تک صوابی جبکہ دو جون سے تین جون تک مردان میں کھیلوں کے ایونٹس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشز سپورٹس جمشید بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل،جہانگیرلانگو چیئرمین،آغامینگل صدر اور رحمت نورزئی جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے

بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے،جسمیں میر جہانگیر لانگو چیئرمین،شرافت بٹ وائس چیئرمین،آغامحمدمینگل صدر، آغامحمد نورزئی سینئر نائب صدر،جنرل سیکرٹری رحمت نورزئی منتخب کو منتخب کیاگیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ پی ایس بی جمنازیم میں بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات زیرنگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس بورڈ محمد ارسلان ہوئے،ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ...

مزید پڑھیں »

پسنی بلوچستان کا 20سالہ کرکٹر رکشہ چلانے پر مجبور

‏پسنی ‎بلوچستان کا 20 سالہ دلشاد اوپننگ بلے باز ہے غریب گھر کی کفالت کیلئے رکشہ چلاتا ہے میچ کے بعد بھی آرام کےبجائے رکشہ چلاتاہے۔آج تک کرکٹ کا اچھا سامان بھی نہ لےسکا لیکن اسکے باوجود بلوچستان کرکٹ میں162رنز کی انفرادی اننگز سمیت کئی سنچریز اسکور کرچکاہے

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!