روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 مئی, 2022

ویمنز ٹی ٹوئنٹی،پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیدی،طوبیٰ میچ کی بہترین کھلاڑی قرار

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فاتحانہ آغاز کردیا اور آئی لینڈرز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کردیا۔گرین شرٹس نے 107 رنز کا ہدف کا 4 وکٹوں کے نقصان پر 18.2 اوورز میں پورا کر کے سیریز میں 0-1سے برتری حاصل کرلی۔ ندا ڈار 36 رنز بناکر ...

مزید پڑھیں »

زی نے UAE کی ٹی ٹونٹی لیگ کے ساتھ گلوبل میڈیا رائٹس کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

UAE کی T20 لیگ نے آج عالمی میڈیا اور انٹرٹینمنٹ پاور ہاو¿س ZEE کے ساتھ ایک طویل مدتی عالمی میڈیا حقوق کے معاہدے پر دستخظ کئے۔ لیگ خصوصی طور پر ZEE کے چینلز اور اس کے OTT پلیٹ فارم ZEE5 پر ہندوستان سمیت پوری دنیا میں نشر ہوگی۔UAE کی T20 لیگ ایک پیشہ ور کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس میں 6 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا انعقاد آئیندہ ماہ کراچی میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا انعقاد آئیندہ ماہ کراچی میں ہورہا ہے جس میں ورلڈ کی نامور ٹیمیں شریک ہونگی 16 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں بھارت، امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا، متحدہ عرب امارات ، عمان، سعودی عرب اور انگلینڈ شامل ہیں ٹورنامنٹ ڈائریکٹر جاوید علی نے بتایا کہ ٹیپ بال ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ نوشہرہ فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

پشاور( سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ نوشہرہ فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہوگئے محمد رمیز درانی صدر،بشیر احمد چیئر مین ،خان شیر جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے ۔گزشتہ دنوں حکیم آباد نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کیلیے انتخابات ہوئے جس میں نوشہرہ ڈسٹرکٹ کے مختلف کلبوں کے کوچز اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور متفقہ طور پر ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے لٹن داس نے کیریئر کی تیسری سنچری جڑ دی

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس نے سری لنکا کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری جڑ دی۔منگل کو شیر بنگلہ نیشنل سٹیڈیم ، ڈھاکہ میں کھیلے جارہے دو میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر ...

مزید پڑھیں »

شان مسعود ڈربی شائر کے کپتان مقرر

پاکستان کے اوپننگ بلے باز شان مسعود کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کے لیے ڈربی شائر کا کپتان نامزد کر دیا گیا ہے۔ مسعود کو 2022/23 کائونٹی چیمپئن شپ سیزن کے کامیاب آغاز کی وجہ سے کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ شان مسعود اس وقت چیمپئن شپ کے ڈویژن ٹو میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

ویان میڈسن نے ڈربی شائر کیساتھ معاہدے میں توسیع کرلی

ڈربی شائر کے بلے باز ویان میڈسن نے کائونٹی کے ساتھ معاہدے میں مزید ایک سال کی توسیع کرلی ہے، 38 سالہ ویان جنہوں نے ڈربی شائر کے ساتھ 2009 میں معاہدہ کیا تھا اب تک کائونٹی کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 18ہزار رنز سکور کرچکے ہیں اس نئے معاہدے کے بعد اب ویان میڈسن پندرہویں ...

مزید پڑھیں »

ڈینیل وٹوری آسڑیلوی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل رائونڈر ڈینیل وٹوری کو آسڑیلیا کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے جبکہ آندرے بورووک ٹیم کے ہیڈ کوچ ہونگے ڈینیل وٹوری جون کے آخر میں آسڑیلوی ٹیم کے دورہ سری لنکا کے موقع پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، ڈینیل وٹوری آسڑیلوی ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران ون ...

مزید پڑھیں »

شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرلی۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرنے کا اعزاز پاک فوج کے شہدا کے نام کردیا۔نیپال میں دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا کی اونچائی 8586 میٹر ہے۔واضح رہے ...

مزید پڑھیں »

ہشان تلکرتنے کس لیجنڈ پاکستانی کرکٹر سے ملنا چاہتے ہیں؟

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سابق کپتان ہشان تلکارتنے نے لیجنڈری کھلاڑی جاوید میانداد سے ملاقات کی خواہش ظاہر کردی۔پریس کانفرنس کے دوران تلکارتنے کا کہنا تھا کہ جاوید میانداد ان کے فیورٹ کھلاڑی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے ان کی خوبصورت یادیں وابستہ ہیں، سری لنکن ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!