روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جولائی, 2022

صحیح وقت آنے پر شادی کرلوں گا،شاہین آفریدی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی میری اپنی خواہش پر ہوئی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں  گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے اپنی منگنی اور شادی سے متعلق بھی گفتگو کی ۔  دوران انٹرویو شاہین کی شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی اور رشتہ طے ہونے سے متعلق سوال کیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بیٹرز آسڑیلوی کنڈیشنز میں اچھا کھیل سکتے ہیں، وقار یونس

سابق کپتان وقار یونس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی  اچھی کارکردگی کی امید ظاہر کی ہے۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اچھا چانس ہے اور قومی ٹیم اس ایونٹ میں اچھا کھیلے گی۔   انہوں نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

دو برسوں کے بعد فیملی کے ساتھ عید کرنے کا مزہ آیا،شہروز کاشف

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کم عمر کوہ پیما شہروز کاشف کا کہنا ہے کہ نانگا پربت کے واقعہ کے بعد عید کی اہمیت بڑھ گئی تھی، دو برسوں کے بعد فیملی کے ساتھ عید کرنے کا مزہ آیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ گھر والوں کا منا لیا ہے، وہ دو روز کے بعد مہم جوئی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیموں میں سے ایک بھارت بھی ہے، شاہد آفریدی

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رانڈر شاہد آفریدی نے آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔ٹوئٹر پر بھارتی ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز میں جیت کے بعد ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ بھارت نے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور وہ سیریز جیتنے کا حقدار تھا، بھارتی ...

مزید پڑھیں »

صومالیہ میں خانہ جنگی کے دوران میرے والد ہلاک ہوگئے تھے،محمد فرح

برطانوی ایتھلیٹ محمد فرح کی جانب سے اپنی زندگی اور بچپن کی تلخ حقیقتوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔محمد فرح نے بتایا ہے کہ صومالیہ میں خانہ جنگی کے دوران میرے والد ہلاک ہوگئے تھے، میں بچپن میں جبری مشقت کے لیے غیر قانونی طور پر صومالیہ سے برطانیہ لایا گیا تھا۔محمد فرح کے مطابق ان کا نام محمد فرح ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ گیمز،سنوکر ایونٹ میں آج پاکستان کے احسن رمضان پہلا میچ کھیلیں گے

امریکا میں ہونے والے ورلڈگیمز کے سنوکر ایونٹ کا آغاز کل 13 جولائی سے ہو رہا ہے،جس میں چودہ ممالک کے سولہ کھلاڑی مقابلہ کرینگے، تمام کھلاڑی براہ راست پری کوارٹر فائنل مرحلہ کھیلیں گے، پاکستان کی نمائندگی احسن رمضان کر رہے ہیں اور ان کا کل پہلا میچ امریکی کھلاڑی احمد علی السید کیساتھ ہوگا جو بیسٹ آف فائیو ...

مزید پڑھیں »

ظہیر عباس کی اہلیہ اور صاحبزادی کی جانب سے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ظہیر عباس کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس اگلے چند دن میں اسپتال سے ڈس چارج ہونے کے لیے پُر اُمید ہیں۔ایشین بریڈ مین لندن کے ہیمر اسمتھ اسپتال منتقل ہوچکے ہیں اور وہ بدستور بستر پر ہی ہیں۔   خاندانی ذرائع کے مطابق ظہیر عباس کمزور ہوگئے ...

مزید پڑھیں »