روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جولائی, 2022

اپنے ملک کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کرنا ہدف ہے،مچل سٹارک

آسٹریلیا کے فاسٹ بولر میچل سٹارک نے آسٹریلوی لیگ بگ بیش اور انڈین پریمیئر لیگ سے دوری اختیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں فاسٹ بولر میچل سٹارک نے کہا ہے کہ 7 سال میں بھی لیگز کے حوالے سے میرے خیالات نہیں بدلے، اپنے ملک کی زیادہ سے زیادہ نمائندگی کرنا ہدف ہے۔میچل اسٹارک ...

مزید پڑھیں »

برطانوی خاتون کوہ پیما ایڈریانا برانلی نے نانگا پربت چوٹی سر کرلی

دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی، 8126 میٹر بلند نانگا پربت کو ایک اور غیر ملکی کوہ پیما نے سر کرلیا۔22 سالہ برطانوی خاتون کوہ پیما ایڈریانا برانلی نے ہفتے کو نانگا پربت سمٹ مکمل کی۔ایڈریانا 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سرکرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بننے کے ریکارڈ پر ہیں، یہ ریکارڈ اس وقت ...

مزید پڑھیں »

مجھ پر بدتمیز ہونے کا ٹیگ لگا دیا گیا، احمد شہزاد

قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ میرے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈہ کرکے مجھ پر بدتمیز ہونے کا ٹیگ لگا دیا گیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے کہا کہ میرے خلاف ایک رپورٹ بنائی گئی اور اس رپورٹ میں میرا موقف بھی نہیں لیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں احمد شہزاد کا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے کے پی ایل سیزن ٹو کا این او سی جاری کردیا،عارف ملک

کشمیر پریمیئر لیگ کے صدر عارف ملک نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کے لئے این او سی جاری کرکے کے پی ایل پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے جس کیلئے ہم پی سی بی کے بے حد شکر گزار ہیں، یہ کامیابی صرف کے پی ایل انتظامیہ کی ہی ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں برمنگھم میں بھی ٹرائلز

پشاور زلمی یو ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں برمنگھم میں بھی ٹرائلز،پشاور زلمی اور انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود اور وارکشائر کاؤنٹی کے ڈائریکٹر کرکٹ پال فاربریس بھی موجود تھے پشاور زلمی کے صدر اور سابق کپتان انضمام الحق اور ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم نے ٹرائلز لیے،پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں موجود نوجوان کرکٹرز انتہائی ...

مزید پڑھیں »

انڈر13 لاہور ڈویژن ہاکی لیگ 5جولائی سے شروع ہو گی

سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسد اللہ فیض نے کہا ہے کہ محکمہ سپورٹس ایند یوتھ افیئرز پنجاب اور کمشنر لاہور کے باہمی تعاون سے انڈر13 لاہور ڈویژن ہاکی لیگ 5جولائی سے شروع کررہے ہیں جس کا مقصد پاکستان کے قومی کھیل کو ایک بار پھر عروج پر لیکرجانا ہے، لاہور ڈویژن کے بعد ہاکی لیگ کا سلسلہ پنجاب ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 کپ،تیسرے رائونڈ میں سندھ بلیوز،سینٹرل پنجاب بلیوز،نادرن وائٹس کی کامیابیاں

نیشنل انڈر 19 کپ تیسرے راؤنڈ میں سندھ بلیوز، سینٹرل پنجاب بلیوز، ناردرن وائٹس، بلوچستان بلیوز، خیبرپختونخوا وائٹس اور سدرن پنجاب وائٹس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ٹورنامنٹ میں سینٹرل پنجاب بلیوز، سندھ بلیوز اور خیبرپختونخوا وائٹس کی ٹیمیں اب تک ناقابل شکست ہیں۔ رانا نوید اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخوا وائٹس نے سینٹرل پنجاب وائٹس ...

مزید پڑھیں »

ملک کے لیے کسی بھی پوزیشن پر بیٹنگ کرنے کو تیار ہوں،شان مسعود

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر شان مسعود نے کہا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں بہت کچھ سیکھنے کو ملا، سلیکشن کا دبائو نہیں لیتا۔برطانیہ میں کائونٹی کرکٹ میں مصروف شان مسعود نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ کبھی خود کو بطور پلیئر کسی ایک فارمیٹ یا پوزیشن پر محدود نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی کو مدعو کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجہ قائمہ کمیٹی کو پی سی بی کے معاملات اور قومی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس پر ...

مزید پڑھیں »

بنک آف خیبر جونیئر کے پی بیڈمنٹن چیمپئن شپ آخری مرحلے میں داخل

بنک آف خیبرجونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ سیمی فائنلز رائونڈ مکمل ہوگیا، عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور بنک آف خیبرکے تعاون سے جاری چیمپئن شپ میں گرلز انڈر19 کیٹگری میں ایبٹ آباد کی مہراج اور لائبہ ، بوائز انڈر19 میں پشاو ر کے میکائیل اور حسنین نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!