روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 جولائی, 2022

افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ دو اگست سے شروع ہوگی ، عمر آیاز

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پہلی افتخار احمد جونیئر کے پی ٹینس چیمپئن شپ دو اگست سے پشاور کے سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہے اس سلسلے میں صوبائی ٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل عمرایاز خلیل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سابق ٹینس پلیئر افتخار احمد اپنی مدد آپ کے تحت یہ مقابلے کرارہے ہیں جو پانچ اگست تک ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر کی کائونٹی کرکٹ میں تباہ کن بائولنگ،10 شکار کئے

قومی ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں تباہی مچادی۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر نے کاؤنٹی چیمئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور گزشتہ روز نارتھمپٹن شائر کے خلاف میچ میں 10 وکٹیں لے اڑے۔ ظفر گوہر نے پہلی اننگز میں 134 رنز دے کر پانچ جبکہ دوسری اننگز میں 62 رنز دے کر پانچ ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ نے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو کم ٹیسٹ میچز ملنے کا ملبہ سابق بورڈ حکام پر ڈال دیا

رمیز راجہ نے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کو کم ٹیسٹ میچز ملنے کا ملبہ سابق بورڈ حکام پر ڈال دیا۔نئے فیوچر ٹور پروگرام میں پاکستان کے صرف 29 ٹیسٹ ہونے کے حوالے سے رمیز راجہ نے کہا کہ یہ تو گذشتہ 3 برس سے تیار ہو رہا ہے، ابھی حتمی شکل سامنے آئی، ہمارے پاس لڑنے کی گنجائش بہت ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر نے سرجری کا کہا ہے، کے پی ایل کے سارے میچ نہیں کھیل سکوں گا، آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بڑے زبردست پلیئرز ملے اور اس کا آغاز بڑا اچھا رہا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھاؤں۔ سابق کپتان کا کہنا ...

مزید پڑھیں »

کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب نے ارشد ندیم کو اعزازی ممبرشپ دے دی

ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی سے پاکستانیوں کے دل جیتنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم کو ڈاکٹر نے کامن ویلتھ گیمز میں تھرو کرنے کے لیے فٹ قرار دے دیا۔ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس کلب میں ٹریننگ شروع کردی ہے، ٹریننگ سے قبل انہوں نے اپنی کہنی کی انجری کا تفصیلی چیک اپ کرایا تھا۔   کیمبرج یونیورسٹی اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ باتوں سے نہیں کھیلی جاتی،کامران اکمل

قومی کرکٹر کامران اکمل کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ میں ان کی جگہ نہیں بنتی۔ باغ سٹالینز کے آئیکن پلیئر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر پریمیئر لیگ کیلیے شائقین کرکٹ بہت پرجوش دکھائی دے رہے ہیں،کے پی ایل کا سوچاہے، اس ایونٹ میں اچھی کرکٹ کھیل کر ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ایونٹ میں پاکستانی خواتین کو پہلے ہی میچ میں شکست

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی ویمنز کرکٹ ٹیم کاآغاز مایوس کن رہا اور اسے بارباڈوس کی ٹیم کے ہاتھوں پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے،بارباڈوس کی ٹیم نے پاکستانی ویمنز ٹیم کو پندرہ رنز سے شکست دیدی، پاکستانی ٹیم کی کپتان بسمہ نے ٹاس جیت کر پہلے بارباڈوس کو کھیلنے کی دعوت دی جس نے ...

مزید پڑھیں »

ایڈریانا کے ٹو سر کرنے والی کم عمر ترین برطانوی خاتون کوہ پیما بن گئیں

برطانیہ کی ایڈریانا براونلی 8 ہزار میٹر سے بلند 10 چوٹیاں سر کرنے والی کم عمر ترین کوہ پیما بن گئیں۔21 سالہ برطانوی کوہ پیما نے گزشتہ روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو سر کیا، اس سے قبل ایڈریانا براونلی نے نانگا پربت اور براڈ پیک کو بھی سر کیا تھا۔ تاہم اب ایڈریانا کے ٹو ...

مزید پڑھیں »

پی بی ایف بیڈمنٹن کے ساتھ مزید ریپ نہ کرے ۔رضی الدین انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ

اسلام آباد ( نواز گوھر ) کامن ویلتھ بیڈمنٹن 2022 میں یہ انتہائی شرمناک بات ہے جب خواتین کے ڈبلز میں بھارت کی دونوں 19 سال کی لڑکیوں ٹریسا جولی اور گایتری گوپی چند نے بیسٹ آف فائیو ٹائی، ٹیم ایونٹ میں 5-0 سے ہرا کر پاکستانی اولمپیئن ماہور شہزاد اور قومی ڈبلز چیمپئن غزالہ صدیق کو پوائنٹس 21-4 21-5۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!