روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جولائی, 2022

ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں ،بابر اعظم

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ مجھے اپنے فاسٹ بولرز پر اعتماد ہے وہ ہر کنڈیشن میں اچھا پرفارم کر سکتے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے سری لنکا کے دورے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سری لنکا کی کنڈیشنز کے لیے تیار ہیں ،اس کنڈیشنز میں پاکستان ٹیم اچھا ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو فیسٹول مسلسل چھٹی بار چترال نے جیت لیا

شندور پولو فیسٹول مسلسل چھٹی بار چترال نے جیت لیا۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی، ہیڈ کوارٹر الیون کور پشاور، فرنٹیئر کور نارتھ، اور ضلعی انتظامیہ اپر چترال کے تعاون سے 3 روزہ پولو فیسٹول کی رنگارنگ تقریبات چترال کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ سطح سمندر سے 12 ہزار سے زائد فٹ بلندی پر ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی،ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ویسٹ انڈیز نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹی ٹونٹی میں 35 رنز سے شکست دے دی، تین میچز کی سیریز میں میزبان ویسٹ انڈیز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔   ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو ترانوے رنز بنائے، برینڈن کنگ ستاون اور روومین پاول اکسٹھ ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز،قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ لاہور میں شروع

کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے لیے قومی ہاکی ٹیم نے کمر کس لی، 31 کھلاڑیوں نے کیمپ جوائن کر لیا۔کامن ویلتھ گیمز کے لیے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچ گئی ہیں ، نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں جاری کیمپ میں کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا ہے، قومی ہیڈ کوچ دو، تین روز میں ...

مزید پڑھیں »

کیا شاداب خان اگلے ماہ شادی کرنے والے ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی شاداب خان سے متعلق اُن کی چہیتی بھابی، حسن علی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ شاداب خان اگلے ماہ شادی کرنے والے ہیں۔گزشتہ دنوں بالر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے انسٹا گرام اسٹوری لگائی اور اپنے فالوورز کو بے شمار سوالوں کے جوابات دیے۔   سامعہ آرزو کا بتانا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

اصل سپر سٹار تو پولیس ہے،شاہین شاہ آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ کے پی پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں، کے پی پولیس کی قربانیاں سب کے سامنے ہیں۔شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ میرے والد نے پولیس ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ ٹیموں کی نئی عالمی درجہ بندی،پاکستان کی چھٹی پوزیشن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں آسٹریلیا کی ٹیم 128 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر ہے۔   ٹیسٹ رینکنگ میں بھارت دوسرے، جنوبی افریقا تیسرے اور نیوزی لینڈ چوتھے نمبر پر ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کی پانچویں پوزیشن اور پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پشاورکی تاریخ میں پہلی بارحکومتی سطح پرٹانگہ ریس کا منفرد انعقاد

محکمہ کھیل صوبہ خیبرپختونخواکے زیراہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں پشاورکی تاریخ میں پہلی بارحکومتی سطح پرٹانگہ ریس کا منفرد انعققاد کیاگیاجس میں پچاس سے زائد ٹانگوںکے مابین اول پوزیشن کے لیے دوڑ ہوئی جسے ہزارروں شائقین خوب لطف اندوز ہوئے ٹانگہ ریس پشتخرہ چوک سے شروع ہوکر کوہاٹ روڈ پراختتام پذیرہوئی چند مختلف مراحل کے بعد حاجی واحدخلیل کاٹانگہ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، نوشہرہ میں مقابلے اختتام پذیر ہوگئے

محکمہ کھیل صوبہ خیبرپختونخواکے زیراہتمام روایتی گیمز یبل دوڑ،ڈاگ ریس وکبوترریس کے دلچسپ ومنفرد مقابلے ضلع نوشہر ہ میں اختتام پذیرہوگئے ایونٹس کے حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹراپریشنل جمشید بلوچ نے صحافیوں کوبتایاکہ ڈاگ ریس میں60کتوں کے مابین دوڑ کامقابلہ ذاقابانڈہ نوشہرہ میںہوا ایونٹ اقبال خان کے کتے نے جیتا   دوسری پوزیشن بادام گل کے کتے نےتیسری پوزیشن گل خان ...

مزید پڑھیں »

بنک آف خیبرجونیئر کے پی بیڈمنٹن چیمپئن شپ پشاورکے میکائیل نے جیت لی

بینک آف خیبر جونیئر خیبر پختونخوا بیڈمنٹن چیمپئن شپ گزشتہ روز عبدالولی خان سپورٹس کمپلکس چارسدہ میں اختتام پزیر ہوگئی،بوائز میں پشاور سے تعلق رکھنے والے میکائیل جبکہ گرلز میں ایبٹ آباد کی معراج نے ٹرافی اپنے نام کرلی اسی طرح انڈر 17 کیٹگری میں پشاور کے محمد زید جبکہ انڈر 15 میں سوات کے شاہد علی فاتح قرار پائے،گرلز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!