روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جولائی, 2022

خیبرپختونخواہ کی انٹر ڈویژنل خواتین چک بال چمپئن شپ سیاحتی مقام بٹہ کنڈی میں شروع ہوگئی

خیبرپختونخواہ چک بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل ویمن چک بال چیمپئن شپ شروع ہوگئی جس میں سات ٹیمیں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں، کوہاٹ، مردان، پشاور، سوات اور ہزارہ کی خواتین ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔مانسہرہ کے سیاحتی مقام خوبصورت وادی ناران بٹہ کنڈی میں منعقدہ اس ایونٹ میں سیکرٹری سپورٹس محمد طاہراورکزئی مہمان خصوصی تھے جنہوں نے ...

مزید پڑھیں »

روایتی گیمز ، چارسدہ میں کبڈی مقابلے شروع ہوگئے

خیبرپختونخوا روایتی گیمز کے سلسلے میں کبڈی کے مقابلے پڑانگ سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگئے جس میں چارسدہ ، پشاور اور نوشہرہ کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، گیمز کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس آپریشنز جمشید بلوچ نے کیا ان کے ہمراہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر تحسین اﷲ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس ذاکراﷲ،ایڈمن آفیسر ارشاد خان ، ایڈمن آفیسر عمران ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 19 کپ کے چیمپئن کا فیصلہ جمعہ کو ہوگا

  پراعتماد سینٹرل پنجاب بلیوزاور جارح مزاج خیبرپختونخوا وائٹس کے مابین نیشنل انڈر 19 کپ کا فائنل 8 جولائی بروز جمعہ کو رانا نوید الحسن اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلا جائے گا۔50 اوورز طرز کی کرکٹ کے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو ٹرافی سمیت 10 لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ رنرزاپ ٹیم 5 لاکھ روپے کی حقدار ٹھہرے ...

مزید پڑھیں »

عمران شمشالی گشہ بروم ٹو کی مہم جوئی کے دوران جاں بحق

ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عمران شمشالی گشہ بروم ٹو کی مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق ہوگئے جبکہ کوہ پیما موسیٰ سدپارہ کیمپ تھری پر پھنس گئے ہیں۔   رپورٹس کے مطابق براڈپیک سے لاپتا شریف سدپارہ کا بھی کچھ پتا نہیں چل سکا ہے جبکہ شہروز کاشف اور ساتھی فضل سے متعلق اچھی خبر سامنے آئی ...

مزید پڑھیں »

چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چیمپیئن شپ کیلئے آفیشلز کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سطح پر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چیمپیئن شپ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا.اعلامیے کے مطابق چیمپیئن شپ کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اولمپیئن رانا مجاہد (نیشنل بینک) ہونگے. اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر حسن اختر رسول(پی آئی اے), ٹورنامنٹ آفیسرز میں شاہد گل (فیصل آباد) ,اسلم شاہ (ایس بی پی) ...

مزید پڑھیں »

چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چیمپیئن شپ 14 جولائی تا 23 جولائی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام قومی کھیل ہاکی کی ترقی و ترویج کے سلسلے میں پاکستان بھر سے چیف آف آرمی اسٹاف ریجنل و صوبائی انٹر کلب ہاکی چیمپیئن شپ کے ایونٹس کی کامیاب انعقاد کے بعد ایونٹ آخری مرحلے میں داخل ہوگیا. قومی سطح پر ہونے والی چیف آف آرمی اسٹاف ہاکی چیمپیئن شپ 14 جولائی تا 23 ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی سری لنکا کو مل گئی،پاکستان بھارت ٹاکرا 28اگست کو ہوگا

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے لیے سری لنکا کو ایشین کرکٹ کونسل ( اے سی سی) سے اجازت مل گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیا کپ شیڈول کے مطابق سری لنکا میں ہو گا اور  ایونٹ 27 اگست سے 11 ستمبر تک کھیلا جائے گا۔ایشیا کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ 21 اگست سے شروع ہو گا جب کہ روایتی ...

مزید پڑھیں »

انگلش کاؤنٹیز کے حکام پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ کے معترف

انگلش کاؤنٹیز کے حکام پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ کے معترف ہوگئے ڈیوڈ جونز ، چیر گلوسٹر شائر کاؤنٹی کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ سے نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا ہے ،پشاور زلمی یو کے ٹیلنٹ ہنٹ سے پاکستان کو فیوچر کے اسٹار مل سکتے ہیں,نیوکاسل، گلاسگو ، برمنگھم اور لٹن ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ کا مقابلہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ہر گز نہیں ہے،وسیم اکرم

کشمیر پریمیئر لیگ کے نائب صدر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کا مقابلہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ہر گز نہیں ہے، کے پی ایل کرکٹرز کیلئے آگے بڑھنے کیلئے پہلا قدم ہے، جس طرح لیگ کے پہلے سیزن سے سلمان ارشاد اور زمان خان کی صورت میں دو باصلاحیت کرکٹرز سامنے آئے، ان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!